جنریٹر کیلئے کارخانہ دار یومیہ 9ہزار کا ڈیزل خریدنے پر مجبور
کراچی(اسٹاف رپورٹر)غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے تنگ بجلی نگر کا ہر تاجر جنریٹر پر کام چلانے کیلئے یومیہ 9 ہزار تک کا ڈیزل خریدنے پر مجبور ہے۔علاقے میں 3بار اعلانیہ ڈھائی گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے…