اکلوتی ارمش منتوں سے 6برس بعد پیدا ہوئی تھی- دادا شوکت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مقتولہ ارمش کے اہلخانہ کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی۔ اکلوتی ارمش 6سال بعد بڑی منتوں مرادوں سے پیدا ہوئی تھی۔ارمش کے والد کا شیشے کا کاروبار ہے۔ مقتولہ کے دادا شوکت نے ‘‘امت’’ کو…