اس صدی میں عمران اور طیب اردگان ہی لیڈر ہیں-بشریٰ بی بی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ قوم کو اب ایسا لیڈر ملا ہے جس کے دل میں کوئی لالچ نہیں ہے۔ قائداعظم کے بعد اس صدی میں عمران خان اور اردگان بس دو ہی لیڈر…