صدر مملکت گلستان جوہر کے تمام الاٹیز کو بھی ملکیتی آرڈر جاری کروائیں- محمود حامد

کراچی (پ ر) اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز صدر محمود حامد، عثمان شریف ، عبدالماجد، نوید احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی کی طرح گلستان جوہر بلاک 10اور بلاک 11کے دیگر ہزاروں الاٹیز کو بھی…

الخدمت چائلڈ کیریکٹر پروگرام کے تحت ملیر میں اسٹڈی سینٹر قائم

کراچی(پ ر)الخدمت چائلڈ کیریکٹر ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت ملیر میں اسٹڈی سینٹرقائم کردیا گیا۔ سینٹرکا افتتاح امیر جماعت اسلامی شرقی یونس بارائی اور ڈائریکٹر آرفن کیئر پروگرام راشد قریشی نے کیا۔اس موقع…

گیس- بجلی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا طوفان آجائے گا- بلال سلیم قادری

کراچی (پ ر) سربراہ سنی تحریک علامہ بلال سلیم قادری نے کہا ہے کہ منی بجٹ میں183ارب روپے کے نئے ٹیکسوں کا نفاذ غریب عوام پر ظلم ہے۔ صنعتوں کیلئے گیس قیمتوں میں57فیصد اضافے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان…

بوتراب اسکاؤٹس کا اظہار تشکر

کراچی (پ ر) بوتراب اسکائوٹس کے ترجمان تصدق حسین ندیم اور کنٹرول کمیٹی کے اراکین نے محرم الحرام اور عاشورہ پر بہترین سیکورٹی انتظامات کرنے پر گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ، ڈی جی رینجرز، آئی جی اور پولیس کے…

سائیٹ میں بم نما چیز سے خوف وہراس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سائٹ ایریا کے علاقے ہارون آباد کے قیب واقع نجی اسکول کے قریب بم نما چیز برآمد ہونے کی اطلاع پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، واقعے کی اطلاع پولیس کو دی گئی اور بم ڈسپوزل اسکواڈ…

پولیس پر حملوں میں ملوث 5متحدہ دہشتگرد اشتہاری قرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے چکرا گوٹھ فائرنگ، پولیس اہلکار کے قتل اور غیرقانونی اسلحہ کے مقدمات میں مفرور متحدہ کی تنظیمی کمیٹی کے سابق انچارج حماد صدیقی سمیت 5 دہشتگردوں کو…

نماز کیلئے مسجد کا ہونا ضروری نہیں بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ برقرار

نئی دہلی(امت نیوز) بھارتی سپریم کورٹ نے 1994 کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نماز کی ادائیگی کہیں بھی ہوسکتی ہے اور اس کے لیے مسجد کا ہونا ضروری نہیں ہے۔اخبا ر انڈین ایکسپریس کے…

بھارت کا چھوڑاپانی پاکستان کیلئے رحمت بن گیا

ایبٹ آباد(نمائندہ امت)بھارت کی طرف سے دریاؤں میں چھوڑا گیاپانی پاکستان کیلئے رحمت بن گیا، پنجاب کے دریاوٴں میں پانی کی سطح میں اضافہ بھارتی علاقوں میں بارشوں کیوجہ سے ہوا ہے۔ اس پانی سے مجموعی طو…

پاکستان-روس میں 10ارب ڈالر کا گیس معاہدہ

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک روس تعلقات میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے ، پاکستان اور روس نے 10 ارب ڈالر گیس کا معاہدہ کر لیا ہے مفاہمت کی یادداشت پر روس کے دارالحکومت ماسکو میں دستخط کئے گئے، ایم او یو پر پاکستان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More