گلشن اقبال میں پولیس اہلکار کی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عزیز بھٹی تھانے کی حدود گلشن اقبال بلاک 16بیت المکرم مسجد کے قریب واقع حسن اپارٹمنٹ کے بیت الخلاءسے 47 سالہ پولیس اہلکار رسول بخش ولد گل حسن کی تشدد زدہ لاش ملی، فلیٹ کے رہائشیوں…

ڈکیتی میں نوجوان کےقتل پر اتحاد ٹاؤن میں احتجاج

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اتحاد ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان کے قتل کے خلاف مکینو ں نے شدید احتجاج کیا۔مظاہرین کا کہنا تھاکہ پولیس جرائم روکنے میں ناکام ہوگئی ۔مقتول ساجد کے قاتلوں کو گرفتار کرکے سزا…

ملزم کی گرفتاری کے باوجود واٹر بورڈ نے غیر قانونی کنکشنز منقطع نہیں کئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اورنگی ٹاؤن میں غیر قانونی پانی کنکشن لگانے کے ملزم کی گرفتاری کے باوجود واٹربورڈ نے تاحال مذکورہ کنکشنز منقطع نہیں کئے ، جس سے علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ ملزم…

بھارتی فضائیہ کے نائب سربراہ نے خودکوگولی مارلی

دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) نائب سربراہ بھارتی فضائیہ شریش ببن دیو نے خود کو ٹانگ پر گولی مارلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فضائیہ کے نائب سربراہ شریش ببن دیو نے حادثاتی طور پر خود کو ٹانگ میں گولی مارکر زخمی…

تجارتی شعبوں میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہوچکا۔مرتضی وہاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلاعات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں بیرونی سرمایہ کاروں کا آنا خوش آئند ہے۔بالخصوص تجارت کے شعبوں میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہوچکا…

صاف پانی کیس میں نیب کو جلدریفرنس لانے کا حکم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے صاف پانی کیس میں گرفتار چیف ایگزیکٹو کمپنی سمیت 4ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں10 اکتوبر تک توسیع کردی، عدالت نے نیب کو فوری چالان پیش کرنے کا حکم بھی دے دیا۔

ڈھائی لاکھ روپے کو ٹوکن پیمنٹ کا نام دے دیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک نے متاثرہ صارف کو 2017میں 4لاکھ کا اضافی بل آؤٹ اسٹینڈنگ بیلنس کے نام پر فراہم کیا۔ 42 فیصد کمی کے بعد ڈھائی لاکھ روپے کی رقم کو ٹوکن پیمنٹ کا نام دیا ہے ۔ 42 فیصد کمی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More