زلفی بخاری کی اہلیت سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کی اہلیت کوچیلنج کردیا گیا ۔ عادل چٹھہ نے درخواست میں فریق بنایا۔ وزیراعظم اور کابینہ ڈویژن کو فریق بنایا۔

دھاندلی تحقیقاتی کمیٹی کیلئے اپوزیشن نے نام دیدیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف تحقیقاتی کمیٹی کے لئے اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کو اپنے اپنے ارکان کے نام دے دیئے ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں نے ڈپٹی اسپیکر کی زیرِصدارت ہونے…

قلات میں آپریشن- 4دہشت گردہلاک-2سپاہی شہید

کوئٹہ (امت نیوز)آپریشن ردالفساد کے سلسلے میں قلات کے علاقے منگوچر میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد مارے گئے ،جبکہ 2 سپاہی بھی شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب…

ایڈیشنل آئی جی جاں بحق بچے کے گھر پہنچ گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ نیوکراچی میں جاں بحق ہونے والے بچے کے گھر پہنچ گئے ،اہلخانہ سے ملاقات کے دوران انصاف فراہمی کی یقین دہانی کرائی ۔پولیس نے انہیں اب تک کی ہونے…

صفدر طبیعت خراب ہونے پر اسپتال داخل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر کو معدے اور دل کی…

پبلک اکائونٹس کمیٹی کی سربراہی پرابہام دورنہ ہوسکا

اسلام آباد(خبرایجنسیاں)پبلک اکاوئنٹس کمیٹی کی سربراہی پرابہام دورنہ ہوسکا۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی میں خود کروں گا، روایات کو برقرار رہنا…

افغانستان میں امریکی بمباری سے خاندان کے4افراد شہید

پشاور(نمائندہ خصوصی)افغانستان میں امریکی بمباری سے ایک ہی خاندان کے 4افراد شہید اور 2خواتین زخمی ہوگئیں جبکہ آپریشن الخندق کے تحت جوزجان، پروان، کاپیسا، غزنی، پکتیکا اور خوست میں طالبان کی کارروائیوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More