نشتر روڈ کی تعمیر شروع ہونے پر پاسبان کا خیر مقدم
کراچی(پ ر) پاسبان کراچی کے سینئر نائب صدر ظفر اقبال ، محمد ایوب ، فضل ربی خان اور سردار احمد نے پاسبان کی کوششوں سے نشتر روڈ کی تعمیر کے آغاز کا خیر مقدم کیا ہے۔انہوں نے روڈ کا دورہ کرتے ہوئے کہا ہے…