نجی اسپتال میں نومولود کی حالت بگڑنے پر ورثا مشتعل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ابوالحسن اصفہانی روڈ پر واقع نجی اسپتال میں ڈاکٹرکی مبینہ غفلت سے نومولود بچے کی حالت بگڑگئی۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ ٹاون تھانے کی حدود ابوالحسن اصفہانی روڈ پر واقع نجی اسپتال میں…

گڈانی کسٹمز نوٹس کے بعد تیل اسمگلروں پر خاموش

حب (نمائندہ امت) گڈانی کسٹمز مہلت گزرنے کے 5 روز بعد بھی غیر قانونی ایرانی ڈیزل کے ڈمپنگ اسٹیشنز و دکانوں کیخلاف آپریشن کرنے سےگریزاں ہے، ڈیلرز کو کاروبار بند کرنے کیلئے 4 دن کی مہلت دی گئی تھی، علاقے…

فلسطینیوں کو کچلنے سے مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں -فرانسیسی صدر

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانسیسی صدرعمانویل میکروں کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کو طاقت سے کچلنے سے مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کے دوران فرانس کے…

ٹھٹھہ- شہداد پور میں 2 تشدد زدہ لاشیں برآمد

شہداد پور/ ٹھٹھہ (نمائندگان) شہداد پور اور ٹھٹھہ سے 2 تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہدادپور کے علاقہ راجپوت کالونی میں 24سالہ ایک بچے کی ماں سگھڑ تھیم زوجہ امیر تھیم کی گلہ دبی تشدد شدہ…

بجلی 1.16روپے یونٹ مہنگی کردی گئی

اسلام آباد(بیورورپورٹ)نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 16 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 16 پیسے اضافے کی منظوری دیدی ہے، قیمت میں اضافہ اگست کی فیول…

3 سعودی قیدی متبادل نوبل ایوارڈ کے حقدار بن گئے

کوپن ہیگن(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں سال کے رائٹ لائیولی ہڈ ایوارڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے جب کہ عرف عام میں متبادل نوبل انعام کہلانے والے اس ایوارڈ کے حقدار ٹھہرائے گئے افراد میں انسانی حقوق کے3 سرکردہ سعودی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More