ڈہرکی میں بھتہ مافیا کا پیٹرول پمپ پر حملہ 3زخمی

ڈہرکی (نمائندہ امت) ڈہرکی میں بھتہ نہ دینے پر مافیا کے کارندوں نے پیٹرول پمپ پر حملہ کر دیا ،جس سے 3 افراد زخمی ہو گئے، جبکہ پمپ منیجر کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی۔پولیس کی جانب سے صلح کے دباؤ…

حکومت طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے اقدامات کر رہی ہے ۔مرتضیٰ وہاب

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاہے کہ حکومت طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے اقدامات کر رہی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کےدورےکے دوران کیا ۔اس…

شرجیل و انور مجید کو سزا یافتہ نواز شریف کی طرح ضمانت نہ ملنا نا انصافی ہے ۔ ناصر شاہ

کراچی(این این آئی)صوبائی وزیرناصرشاہ نے کہاہے کہ ڈاکٹر عاصم پر جتنی کرپشن کا الزام لگا، اتنا تو پاکستان کا بجٹ نہیں ۔انورمجید کو سندھ حکومت نے نہیں ایف آئی اے نے اسپتال منتقل کیا تھا ۔کیا علاج بیمارکا…

ایمانی قوت سے لبریز پاکستان پر بھارت حملہ نہیں کرسکتا -مولانا فضل الرحمن

سکھر(نمائندہ امت) جے یوآئی کے امیر ایم ایم اے کے صدر مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ ایمانی قوت سے لبریز پاکستان پر بھارت حملہ نہیں کرسکتا ۔حکمرانوں کی کمزور ی سے فائدہ اٹھا کر بھارت دھمکیاں دے رہا ہے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More