عدم اعتماد کی درخواست پر راؤ انوار کے وکیل کو جواب کی مہلت مل گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت کرنے والی جج پر عدم اعتماد سے متعلق مدعی کی درخواست پرسابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے وکیل کو جواب کیلئے8 اکتوبر تک مہلت دیدی ہے۔چیف…

دھاندلی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیشن میں ارکان کے نا موں پرا ختلافات

اسلام آ باد ( محمد فیضان) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان دھاندلی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن میں ارکان کے نا موں پرا ختلا فات سا منے آئے ہیں جبکہ حکو مت نے اپنے نام فائنل کر لیے سوموار کو…

گھریلو ملازمین پر لیبر قوانین کے اطلاق کا فیصلہ

لاہور(امت نیوز) حکومت پنجاب نے گھریلو ملازمین کیلئے ہفتہ وار چھٹی اور کم از کم تنخواہ کے قانون پر عمل درآمد کو لازم قرار دینے کے لئے قانون سازی کا اعلان کر دیا۔ لیبر قوانین میں گھریلو ملازمین کو تحفظ…

مقبوضہ کشمیر بھارت کے ہاتھوں سے نکل رہا ہے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(نمائندہ امت)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نےکہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل رہا ہے۔کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں کی جائے گی۔ سینیٹ میں بھارتی آرمی چیف بپن راوت کی حالیہ…

بیک وقت 3طلاقوں پرسزاکیلئے قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی نظریاتی کونسل نے بیک وقت3طلاقوں پرسزادینےکیلیےماڈل بل تیار کرنےکافیصلہ کرلیا جبکہ اس سلسلے میں سزاکاتعین کرناشروع کردیا ہے۔ گزشتہ چند برسوں سے طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح نے…

بھارت سے نمٹنے کے لئے ریٹائرڈ فوجی بھی تیار

راولپنڈی ( صباح نیوز) بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکیوں اور الزام تراشیوں کے جواب میں پاکستان کے سابق فوجیوں بھی جنگ کیلئے تیار رہنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ سی پیک کی حفاطت کیلئے ہم سیسہ پلائی…

پانی کا شعبہ وزیراعظم کے ماتحت کرنے کی سفارش

اسلام آباد(آن لائن)سینٹ کی قائمہ کمیٹی آبی وسائل نے پانی کے شعبے کو براہ راست وزیراعظم کے ماتحت کرنے کی سفارش کردی۔کمیٹی نے کہا ہے کہ پانی کے شعبے کو بیوروکریسی سے آزاد کرایا جائے اور وزیر اعظم پانی…

ڈیم فنڈ کا نام ’پی ایم سی جے فنڈ‘ رکھنے کی منظوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں دادو سندھ میں نائی گچ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More