پولیس کرپشن کیس میں ملزمان کو ریفرنس کی نقول فراہم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف سندھ پولیس فنڈ میں کروڑوں کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں ملزمان کو مقدمے کی نقول فراہم کردی ، کیس کی مزید…

ناظم آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ناظم آباد تھانے کی حدود ناظم آباد دو نمبر پر ڈکیتی مزاحمت پر 25سالہ حسیب ولد رفیق زخمی ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی نوجوان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔اسے نجی اسپتال میں طبی امداد…

سی ویو سے نامعلوم نوجوان کی لاش ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سی ویو سے 25سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش ملی۔پولیس نے لاش تحویل میں لے کر قریبی اسپتال پہنچائی متوفی سے شناخت کی کوئی چیز نہیں ملی۔ لاش شناخت کیلئے سرد خانے میں رکھوادی گئی ہے ۔

ماتحت عدالت سے ملنے والی سزا میں 2برس کی تخفیف

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے بھتہ خوری اورغیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمات میں ماتحت عدالت سے ملنے والی سزاؤں کے خلاف مجرم رانا محمد ثاقب کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سزا تخفیف کرکے 5سال…

برکاتی فاؤ نڈیشن کے تحت شہدا ئے کربلا کانفرنس

کراچی (پ ر) برکاتی فاؤنڈیشن کے تحت اور سٹی ایریا میں شہدائے کربلا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مدارس البرکات کے ناظم اعلی مفتی وسیم ضیائی نے کہا کہ حسینؓ نے کربلا میں جان کی قربانی دے کر اپنے نانا کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More