زلفی بخاری نے معاون خصوصی کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصا ف کے رہنما زلفی بخاری نےوزیراعظم کے معاون خصوصی کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے پیر کو وفاقی سیکریٹری آصف شیخ سے ملاقات کی ۔زلفی بخاری کومعاون خصوصی کے ساتھ ساتھ…

دبئی میں ڈیم فنڈ کیلئے 7لاکھ 43ہزار ڈالر جمع

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیم فنڈ کیلئے دبئی میں 7لاکھ 43ہزار ڈالر جمع ہوگئے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ ایک ملیئن ڈالر تک رقم جمع ہوگی۔ ڈیم فنڈ کیلئے دبئی میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں وزیراعظم کے نمائندے…

پال جونز قائم مقام امریکی سفیر تعینات

اسلام آباد ( نمائندہ امت) سینئر سفارت کارپال جونز نے قائم مقام امریکی سفیر کی ذمہ داری سنبھال لی ۔ سفیر جونز نے پاکستان پہنچنے کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اُنہیں پاکستان واپس آ کر بے انتہا خوشی…

ریڈیو عمارت لیز پردینے کیخلاف ملازمین کا احتجاج

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)ریڈیو پاکستان ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کی کثیرالمنزلہ عمارت لیز پر دینے کے فیصلہ کے خلاف ریڈیو ملازمین سڑکوں پر نکل آئے، وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے عمارت…

مقبوضہ جموں میں مٹی کاتودہ گرنے سے 5جاں بحق

لاہور(نمائندہ امت)مقبوضہ جموں کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں مٹی کے بھاری تودے تلے دب جانے سے 3کمسن بچوں سمیت 5افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والے افراد مسلمان خاندان سے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈوڈہ…

ٹریفک سارجنٹ قتل کیس کی سماعت ملتوی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی )کوئٹہ میںانسداد دہشتگری عدالت میں ٹریفک سارجنٹ قتل کیس کی سماعت ہوئی ۔ملزم سابق رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجیداچکزئی پیش ہوئے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More