مصر میں20 شہریوں کی سزائے موت برقرار رکھنے کا حکم

قاہرہ(امت نیوز) مصری عدالت 20 شہریوں کی سزائے موت برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ اگست 2013 میں قاہرہ میں تھانے پر حملہ کرکے 13پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے کے مقدمے میں نامزد 156ملزمان میں مذکورہ 20افراد…

امریکہ اور چین کے ایک دوسرے کی مصنوعات پر ٹیکس

واشنگٹن(امت نیوز) امریکہ اور چین نے ایک دوسرے کی اشیائے صرف پر اب تک کے سب سے زیادہ شرح ٹیکس عائد کر دیئے جن پر پیر سے عملدرآمد شروع ہوگیا ہے۔مغربی میڈیا کے مطابق امریکہ نے چین کی 2سو ارب ڈالر کی…

اے سی ایل سی نے موٹرسائیکل لفٹر بھی دھرلیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اینٹی کارلفٹنگ سیل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل لفٹر علی رضا کو گرفتار کرلیا، جو پہلے بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔ملزم مختلف علاقوں سے موٹر سائیکل چوری اور چھیننے کے بعد…

پنجاب میں دریاؤں کی سطح بلند۔80 دیہات زیر آب

اسلام آباد۔لاہور۔سیالکوٹ(خبرایجنسیاں)پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں سے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہوگئی ہے جبکہ پسرور کے نالہ ڈیک میں اونچے درجے کے سیلاب سے متعدد دیہات زیر آب آ گئے…

بھارتی بکی افغان کرکٹرز کے پیچھے پڑ گئے

ابوظہبی(امت نیوز) بھارتی بکی اب افغان کرکٹرز کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔افغانستان کے اوپنر بلے باز اور وکٹ کیپرمحمد شہزاد نےآئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ کو مطلع کیا ہے کہ اسے بھارتی بکی نے اچھا کھیل نہ…

سوات میں پی ٹی آئ کیخلاف اپوزیشن متحد

سوات (بیورو رپورٹ) 14 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں سوات میں دو صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں میں متحدہ اپوزیشن میں شامل تحریک انصاف کے علاوہ باقی سیاسی جماعتوں نے تحریک انصاف کے خلاف اِیکا کرلیا ۔…

این اے 103پر منظور وٹو پی ٹی آئی کے حق میں دستبردار

لاہور(این این آئی) ضمنی انتخابات کیلئے میاں منظور وٹو این اے 103سے تحریک انصاف کے رہنما سعد اللہ بلوچ کے حق میں دستبردار ہو گئے ۔گزشتہ روزسینئر صوبائی وزیر عبد العلیم خان سے منظور وٹو نے ایوان وزیر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More