سکھوں کو بہلانے کیلئے بھارت نے نیا ریڈیو لانچ کردیا

امرتسر(امت نیوز)بھارتی حکومت نے سکھوں کو بہلانے اورسرحدی علاقےبالخصوص ورکنگ باؤنڈری کے اطراف پاکستان مخالف پروپیگنڈے کیلئے ایک نیا اور انتہائی طاقتور ایف ایم چینل لانچ کردیا۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف…

خاتون اول بشریٰ بی بی کی لاہو رمیں بے آسرا افراد سے ملاقات- مسائل سنے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) خاتونِ اول بشریٰ بی بی وعدہ نہ بھولیں، دوسری بار لاہور آنے پر ملاقات کے لیے بے آسرا افراد کے مراکز پہنچ گئیں اور کچھ وقت ان کے ساتھ گزارا اور مسائل سنے۔خاتون اول نے بچوں کی فرمائش…

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی متاثرین زمان پارک پہنچ گئے- وزیر اعظم سے ملاقات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین زمان پارک پہنچ گئے۔وزیرِ اعظم سے انصاف کی اپیل کر دی۔ مظاہرین کی پولیس کے ساتھ دھکم پیل اور ہاتھا پائی بھی ہوئی ۔ احتجاج کے باعث کینال…

ریویو نہ لینا مہنگا پڑ گیا-بابر اعظم پر تنقید

کراچی(امت نیوز) جارح مزاج پاکستانی اوپنر فخر زمان کلدیپ نئیر کی گیند پر شاٹ کھیلتے ہوئے گر گئے، جس کے نتیجے میں گیند ان کی ران پرلگی، ایل بی ڈبلیو کی اپیل پر امپائر نے آؤٹ قرار دیا، تاہم فخر زمان نے…

بھارتی آرمی چیف کی دھمکیوں کیخلاف سکھر-عمرکوٹ-تھرپارکر میں مظاہرے

سکھر/عمرکوٹ (نمائندگان امت) بھارتی آرمی چیف کی دھمکیوں کیخلاف سکھر، عمرکوٹ، تھرپارکر میں مظاہرے کئے گئے۔ مظاہرین نے پرچم اور بھارتی آرمی چیف کا پتلا نذر آتش کیا۔ جناح ویلفیئر، بچہ یونین، پی ٹی آئی…

افغانستان میں پیدا پولیو وائرس کاراولپنڈی میں ہونے کا انکشاف

راولپنڈی (این این آئی)افغانستان کے صوبے قندھار اور ہلمند میں پیدا ہونے والا پولیو وائرس پاکستان میں راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں پائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے انسداد پولیو کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More