العزیزیہ-فلیگ شپ ریفرنسزکی منتقلی کیخلاف نیب اپیل کی سماعت کل ہوگی

اسلام آباد(نمائندہ امت )چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ کل منگل کوالعزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسزکی دوسری احتساب عدالت منتقلی کے خلاف نیب کی اپیل پر سماعت کرے گا،اس حوالے…

یونیورسٹی سینیٹ میں جامعہ اردو اسلام آباد کی نمائندگی کیلئے قرارداد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انجمن اساتذہ وفاقی اردو یونیورسٹی کی نامزد کنندہ کمیٹی کے منتخب اراکین ڈاکٹر افتخار طاہری اور ڈاکٹر عرفان عزیز نے یونیورسٹی سینیٹ میں اسلام آباد کیمپس کی نمائندگی شامل کرنے کی…

بھارت کا جنگی جنون عالمی امن کیلئے خطرہ قوم فوج کیساتھ ہے- مفتی یوسف قصوری

کراچی (پ ر) مرکزی جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر مفتی یوسف قصوری نے کہا ہے کہ بھارت کا جنگی جنون عالمی امن کیلئے خطرہ ہے۔ دنیا بھارت کے جارحانہ عزائم کا نوٹس لے۔ ملک میں اتحاد کو فروغ دیا جائے۔ قوم فوج کی…

میر مرتضیٰ بھٹو اور ان کے ساتھیوں کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے مظاہرہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی (بھٹو گروپ) سندھ کے کارکنوں نے میر مرتضیٰ بھٹو اور ان کے ساتھیوں کی 22ویں برسی پر پریس کلب کے باہر پرامن مظاہرہ کیا۔ شرکا نے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ مظاہرے سے…

ڈاکٹر پرویز محمود کی زندگی وشہادت ہمارے لئے مشعل راہ ہے -حافظ نعیم الرحمن

کراچی (اسٹاف رپورٹر )جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کے امن کو تباہ کر نے اور کراچی کو کھنڈر بنانے والے چہروں کو بے نقاب کر نے کے لیے ڈاکٹر پرویز محمود نے کراچی کے عوام…

رینجرز -پولیس کے ہاتھوں منشیات فروشوں-اسٹریٹ کرمنلز سمیت 18گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) رینجرز اور پولیس نےمختلف علاقوں سےمنشیات فروشوں اسٹریٹ کرمنلز سمیت 18 ملزمان گرفتار کرکے اسلحہ، منشیات اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے گڈاپ سے اسٹریٹ کرائم…

صدر میں فلیٹ میں آگ لگنے سے گھریلو سامان خاکستر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صدر میں فلیٹ میں آتشزدگی سے گھریلو سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور فلیٹ کے مکینوں کو بحفاظت نکال لیا بعد ازاں فائر بریگیڈ کو طلب…

عوام جرائم کی بیخ کنی میں پولیس کی مدد کریں-آئی جی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی علاقے، شاہراہوں، مارکیٹس یا بازاروں سمیت آس پاس یا اطراف میں اسٹریٹ کرائم، جرائم یا مشکوک سرگرمیوں کی اطلاعات فوری…

مولانا مودودی کی فکر و خدمات پر خصوصی اجتماع 30ستمبر کو گلشن اقبال میں ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماہ ستمبر عظیم مفکر و داعی اسلامی انقلاب مولانا مودودیؒ کی پیدائش اور وفات کا مہینہ ہے، انہوں نے 26اگست 1941 کو جماعت کی بنیاد رکھی تھی۔ ان حوالوں اور مناسبت سے جماعت اسلامی کراچی…

محرم میں قیام امن کا سہرا علما- حکومت رینجرز اور پولیس کے سر ہے- علامہ عون نقوی

کراچی (پ ر) ادارہ تبلیغ و تعلیمات اسلامی کے سربراہ مولانا عون نقوی نے علما، خطبا، ذاکرین اور عمائدین کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ عاشورہ محرم پر امن کے قیام کا سہرا علما، خطبا، حکومت،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More