بنگلہ زبان بولنے والے پاکستانیوں کی شہریت کا دیرینہ مسئلہ حل ہونے پر شکریہ پاکستان ریلی کا انعقاد

کراچی (پ ر) ہم وزیراعظم عمران خان کے مشکور ہیں جنہوں نے بنگلہ زبان بولنے والے محنت کش اور مظلوموں کی شہریت کے مسئلے کے حل کا قدم اٹھایا۔ ان خیالات کا اظہار پاک مسلم الائنس دیوان کے چیئرمین بچو دیوان…

کیس پراپرٹی فروخت کرنے کےاسکینڈل میں پولیس افسر کو بچانے کی کوششیں

کراچی(رپورٹ: خالد سلمان) کراچی کے مختلف تھانوں میں رکھی کیس پراپرٹی فروخت کئے جانے کےانکشاف کے بعد پولیس افسر کو بچانے کی کوششیں شروع ہو گئی ہیں۔ اعلیٰ افسر نے موٹر سائیکلیں کباڑیئے کو بیچنے کی اطلاع…

حضرت حسینؓ اور ان کے رفقا کی قربانی نے اسلام کو زندہ و جاوید کیا- علامہ عباس کمیلی

کراچی (پ ر) گلستان حیدری ٹرسٹ کے بانی و سرپرست ڈاکٹر علی محمد بخاری ایڈووکیٹ کی جانب سے سوئم حضرت حسینؓ کی مرکزی مجلس امام بارگاہ صاحب الزماں گلستان جوہر میں ہوئی، جس سے علامہ عباس کمیلی نے کہا کہ…

شہر سے آوارہ کتوں کا خاتمہ کیا جائے- اشرف بنگلوری

کراچی (پ ر) کراچی ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی کے صدر اشرف بنگلوری نے میئر کراچی سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر سے آوارہ کتوں کا خاتمہ کیا جائے۔آوارہ کتوں کی بھرمار ہے جو ناصرف عوام کو نقصان پہنچارہے ہیں، بلکہ…

بھارتی آرمی چیف غلط فہمی- خوش فہمی دونوں کا شکار ہیں- غازی پاکستان فائونڈیشن

کراچی (پ ر) غازی پاکستان فائونڈیشن کے بانی چیئرمین ڈاکٹر راجہ غلام مصطفی بھٹی، ایئر کموڈور (ر) سید نہال عابد رضوی، بریگیڈیئر راجہ شاہد غنی، بریگیڈیئر محمد زبیر شیخ، کمانڈر محمد فاروق بٹ، ڈاکٹر شاہد…

پروٹوکول کیخلاف احتجاج۔صدر عارف علوی نے مقدمہ مضحکہ خیز قرار دیدیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پروٹوکول کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں پر پولیس کی جانب سے دائر مقدمے مضحکہ خیر قرار دے دیئے اور کہا ہے کہ مشکلات پر عوام ردعمل تو دیں گے۔واضح رہے کہ…

اوتھل میں بجلی کے ستائے شہریوں کا کے الیکٹرک کیخلاف احتجاج- شاہراہ بلاک

حب (نمائندہ امت) اوتھل میں بجلی کے ستائے شہری سڑکوں پر نکل آئے مظاہرین نے کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک کرکے کے الیکٹرک کیخلاف شدید نعرے بازی کی ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی شب کو لسبیلہ کے ہیڈ کوارٹر اوتھل…

پوزیشن ہولڈر طالبہ سے زیادتی میں بھارتی فوجی ملوث نکلا۔ساتھی سمیت گرفتار

ہریانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پوزیشن ہولڈر طالبہ سے زیادتی میں بھارتی فوجی ملوث نکلا جسے ساتھی سمیت گرفتارکر لیا گیا۔میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کی پولیس طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More