ایس ایس جی سی ٹیم کا کراچی۔کوئٹہ میں کریک ڈائون

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس جی سی نے کراچی اور کوئٹہ میں گیس چوروں کے خلاف کریک ڈائون جاری رکھا۔ گزشتہ روز کارروائیوں میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ٹیم نے دائود بچانی گوٹھ میں چھاپے کے دوران ملزم…

وزیر اعظم کو استثنیٰ دینے سے چیئرمین نیب کا انکار

لاہور/اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/ نمائندہ خصوصی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نےوزیراعظم عمران خان کو استثنیٰ دینے سے انکار کردیا اور کہا ہے کہ جب قائد حزب اختلاف پیش ہوسکتے ہیں تو…

منہدم دکانوں کے ملبے سے سریا نکالنے والا بچہ ہلاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی میں تجاوزات کے خلاف کارروائی میں گرائی گئی دکانوں کے ملبے سے سریا نکالنے کے دوران پتھر سر پر لگنے سے بچہ جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق زمان ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف…

عوامی احتجاج پر بدقماش – شرابی پولیس افسر معطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی میں شراب کے نشے میں دھت پولیس افسرکی خاتون اور انکی بیٹی سے بدتمیزی کیخلاف علاقہ مکینوں نے بلال کالونی تھانے کے باہراحتجاجی مظاہرہ کیا، پولیس نے افسر کی معطلی کی اطلاع…

کرپشن چھپانے کیلئے لیاری ایکسپریس وے متاثرین بحالی منصوبے کے 5 صفحات غائب

کراچی (رپورٹ:نواز بھٹو)لیاری ایکسپریس وے متاثرین کے بحالی منصوبے میں ہونے والی اربوں روپے کی کرپشن اور پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے ثبوت مٹانے اور اہم دستاویزات چھپانے کے لئے متحدہ کی آشیرباد سے…

جعلی تصاویر کے ذریعے داد سمیٹنے پر بھارتی فوج کو شرمندگی کا سامنا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر حال ہی میں تیزی سے پھیلنے والی کچھ تصاویر کے متعلق دعویٰ کیا گیا کہ یہ بھارتی فوجیوں کی ہیں جو انتہائی نامساعد حالات میں بہادری سے کام کر رہے ہیں۔ ٹوئٹر،انسٹاگرام اور…

7 تھانوں کی سرپرستی میں بانڈ پرچی جوا جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی) شہر کے 7 تھانوں کی سرپرستی میں بانڈز پرچی جوئے کا دھندا عروج پر پہنچ گیا، پولیس نے رشوت کے عوض آنکھیں بند کرلیں، بانڈز پرچی جوا کی قرعہ اندازی مہینے میں دو بار ہوتی ہے پولیس ہر ڈ…

سیاسی دباؤ کے باعث چیئر مین سی ڈی اے نے چھٹی لے لی

اسلام آباد(اویس احمد) وفاقی ترقیاتی ادارے(سی ڈی اے) کے چیئرمین افضل لطیف نے چار ماہ کی چھٹی لے لی ، جس کے بعد وفاقی حکومت نے ان کی جگہ چیف کمشنر اسلام آباد عامر احمد علی کو چیئرمین سی ڈی اے کا عارضی…

حوثی باغیوں کا یمنی فوج کی پریڈ پر ڈرون حملہ – 7ہلاک – اعلیٰ قیادت زخمی

عدن (امت نیوز) یمن میں فوجی پریڈ کے دوران حوثی باغیوں کے ڈرون حملے میں7 یمنی فوجی ہلاک، جبکہ چیف آف اسٹاف اور کئی سینئر افسران سمیت 20 دیگر فوجی زخمی ہوگئے۔ حملے کے فوری بعد امدادی آپریشن کرکےزخمیوں…

زرمبادلہ ذخائرمیں 24کروڑڈالرکمی

کراچی(امت نیوز)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 24کروڑ 10لاکھ ڈالرکی کمی ہوگئی۔سٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13ارب 59کروڑ 70لاکھ ڈالر ہوگئے جب کہ سٹیٹ بینک کے ذخائر 23کروڑ 90لاکھ ڈالر کمی کے بعد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More