کے الیکٹرک کی بے حسی سے تنگ مکین گھر بیچنے پر مجبور
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک کی بے حسی سے تنگ مکینوں نے گھربیچنے کا فیصلہ کرلیا ۔’’امت‘‘ کو علاقہ مکین عبدالغنی نے بتایا کہ 2008سے کے الیکٹرک ہم سے ناجائز وصولی کررہی ہےمتعدد بار شکایت کی گئی لیکن…