صدر عارف علوی سے الیکٹرونکس ڈیلرز وفد کی ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان اور جنرل سیکٹری حاجی ناصر خان ترک نے نومنتخب صدر عارف علوی سے ملاقات کی۔ وفد نے عارف علوی کو صدر مملکت کا عہدہ سنبھالنے پر…

کھارادر کے قریب تعزیئے میں آتشزدگی سے بچی جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کھارادر حسینیہ امام بارگاہ کے قریب تعزیئے میں آتشزدگی سے کم سن بچی جاں بحق جب کہ نانا اور کزن جھلس کر زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق عاشورہ کے روز بانٹوا اسپتال کے قریب جلوس میں…

شاہ لطیف – کورنگی میں مزید 2 اغواکار رنگے ہاتھوں پکڑے گئے – بچیاں بازیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر میں اغوا کی مزید 2 وارداتیں ناکام ہوگئیں۔پولیس نے شاہ لطیف ٹائون اور کورنگی میں اغوا کاروں کو گرفتار کرکے 2 بچیوں کو بازیاب کرالیا۔2 روز قبل کورنگی میں ہی بچے کو اغوا کرنے کی…

دیرینہ دشمنی پر چکوال میں ایک خاندان کے 5 قتل

چکوال(امت نیوز ؍نمائندہ امت)چکوال میں دیرینہ دشمنی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو قتل کردیا گیا۔ہفتے کو چکوال کی ضلع کچہری کے قریب 2 موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں…

تصویرلیک معاملے پر حنیف عباسی اٹک جیل منتقل

راولپنڈی؍اٹک(نمائندہ امت)راولپنڈی ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کو تصویر لیک ہونے کے معاملے کے بعد اڈیالہ جیل سے اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔ حنیف عباسی کی…

6 پاکستانی شیفس کو ویزا دینے سے بھارت کا انکار

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے انٹرنیشنل ہیر یٹیج کوزین سمٹ فیسٹیول میں شرکت کرنے والے6 پاکستانی شیفس کو ویزے دینے سے انکار کردیا۔ فوڈ فیسٹول 2018 ء کے مقابلے بھارت میں 12 سے 14 اکتوبرکو ہو ں گے…

بھارتی آرمی چیف سیاسی جماعت کا آلہ کاربننے سے گریز کریں-وزیراطلاعات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ بھارتی آرمی چیف سیاسی جماعت کا آلہ کاربننے سے گریز کریں-جنرل بپن راوت کو سمجھنا چاہیے کہ وہ بی جے پی کے سربراہ نہیں۔ نجی ٹی وی…

چکوال میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام-2 گرفتار

چکوال(نمائندہ امت )دس محرم کو چکوال میں دہشت گردی کرنے کا خوفناک منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ۔سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ اور دیگر سامان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More