بھارتی حکومت11کھرب کےطیارے خریداری کے نئے اسکینڈل میں پھنس گئی
نئی دہلی(امت نیوز)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سرکار 11کھرب روپے کے 36رافیل لڑاکا طیاروں کی خریداری کے ایک نئے اسکینڈل میں پھنس گئی ہے ۔مودی کو بے نقاب فرانس کے سابق صدر فرانسو اولاندے نے کیا ہے جنہوں…