کمر درد کی شکایت پر شہباز کا سب جیل میں طبی معائنہ

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز) کے ڈاکٹروں کی جانب سے سب جیل میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا طبی معائنہ کیا گیا، جس کے بعد انہیں موجودہ ادویات میں رد و بدل سمیت فزیو…

لواحقین نے اصغرخان کیس بند کرنے کی مخالفت کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )تحریک استقلال کے سربراہ اصغر خان مرحوم کے لواحقین نے ایف آئی اے کی جانب سے سیاستدانوں میں کروڑوں روپے تقسیم سے متعلق کیس بند کرنے کی مخالفت کردی اور سپریم کورٹ سے درخواست کی…

بلدیہ فیکٹری متاثرین کو مزید معاوضے پر جواب طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری متاثرین کو معاوضہ نہ دینے سے متعلق درخواست پر حکومت سندھ کو جواب جمع کرانے کے لیے مہلت دے دی۔ دو رکنی بنچ کے روبرو درخواست گزار کے وکیل عثمان…

چیف جسٹس کے اعزاز میں 17جنوری کو فل کورٹ ریفرنس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )موجودہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کوخراج تحسین پیش کرنے کے لیے فل کورٹ ریفرنس کا باضابطہ اعلان کردیاگیاہے۔سپریم کورٹ سے جاری اعلامیہ میں بتایاگیاہےکہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی…

متبادل انتظام نہ ہونے پر خودکشی کرلیں گے ۔تاجر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نوٹس ملنے پر مارکیٹ کے صدر کو دل کا دورہ پڑا جب کہ دکانداروں نے خودکشی کی کوشش بھی کی تھی ۔دکاندارمناف نے امت کو بتایا کہ مارکیٹ کے صدر محمد اکرم حکام کی جانب سے کوئی جواب موصول نہ…

ملبہ ٹھکانے لگانے میں بلدیہ عظمی ٰ ناکام

کراچی(اسٹاف رپورٹر) 6دن گزرجانے کے باوجود چڑیا گھر کا ملبہ ٹھکانے لگانے میں بلدیہ عظمیٰ کراچی ناکام ہے ۔جب کہ انسداد تجاوزات عملے نے ہفتے اور اتوار کے روز آپریشن مکمل کرنے کے بعد میٹروپولیٹن کمشنر…

بیروزگار ہونے والے ہزاروں مزدوروں کے چولہے ٹھنڈے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چڑیا گھر کی دکانیں مسمار ہونے سے ہزاروں مزدور بے روزگار ہوگئے۔ان میں بیشتر یومیہ اجرت پر کام کرتے تھے ،اہلخانہ کی کفالت کے لیئے مزدوروں نے دوسرے کاموں میں ہاتھ ڈالنا شروع کردیا ہے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More