لیگی رہنمائوں نے رہائی انصاف کی فتح قرار دے دی
اسلام آباد(نمائندہ امت)مسلم لیگی رہنماؤں نے نوازشریف،مریم اور کیپٹن(ر) صفدر کی رہائی کوانصاف کی فتح قرار دیا ہے۔عدالتی فیصلے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے…