پورٹ قاسم میں گودام کی چھت سے گرکر مزدور جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) پورٹ قاسم سے متصل واقع چاول کے گودام میں کام کے دوران چھت سے گر کر ایک مزدور شدید زخمی ہو گیا، جو اسپتال میں چل بسا۔متوفی کی شناخت 20سالہ نوید احمد ولد نذیر احمد کے نام سے کی گئی…

سراج الحق کا ہالینڈ سے گستاخانہ خاکوں کیخلاف قانون سازی کا مطالبہ

اسلام آباد (نمائندہ امت) امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے ہالینڈ کی سفیر سے ملاقات میں مطالبہ کیا ہے کہ ہالینڈ حکومت توہین آمیز خاکے رُکوانے کے لیے جامع قانون سازی کرے۔ مقابلہ ملتوی کرنے…

عمران خان کی امارات کے ولی عہد شیخ محمد سے ملاقات

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی ہے، جس میں یو اے ای کے نائب وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور وزیر خارجہ بھی موجود تھے۔…

مصطفیٰ کمال چائنا کٹنگ کیس میں اینٹی کرپشن طلب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ اور سابق میئر کراچی مصطفیٰ کمال کو چائنا کٹنگ کر کے قومی خزانے کو 4ارب 15 کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے کے مقدمے میں محکمہ اینٹی کرپشن نے طلب کر لیا…

کرم ایجنسی میں 11محرم تک پاک افغان سرحد سیل

پاراچنار (نمائندہ امت)ضلع کرم کے تین سو سے زائد امام بارگاہوں میں محرم الحرام کے سلسلے میں مجالس اور عزاداری جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں علمائے کرام اور ذاکرین واقعہ کربلا پر روشنی ڈالتے ہوئے امام…

اشرف غنی- مودی کا افغان امن عمل پر تبادلہ خیال

نئی دہلی (امت نیوز)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے نئی دہلی میں بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر باہمی تعاون سمیت افغانستان کے مسئلے پر بات چیت ہوئی۔ ا فغان صدر اشرف غنی نے بدھ کے روز نئی دہلی…

اخبارات کے واجبات کا مسئلہ حل کرنے کیلئے اقدامات کرینگے۔عثمان بزدار

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں کونسل آف پاکستان نیوزپیپرز ایڈیٹرز کے صدرعارف نظامی کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی، جس میں سیاسی امور، ملکی صورتحال اوراخباری صنعت کو…

اسلام آباد میں 2گردہ فروش گرفتار

اسلام آباد(خبرایجنسیاں) وفاقی دارالحکومت میں نشہ آور اشیاء کھِلا کر گردے نکالنے والے گروہ کے 2کارندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان 20 رکنی گروہ کا حصہ ہیں جو 32 لاکھ روپے میں گردہ فراہم…

کوہاٹ پولیس نے 4 مغوی بازیاب کرا لیے-3ملزم گرفتار

کوہاٹ (نمائندہ امت)کوہاٹ پولیس نے تاوان کی غرض سے اغواء ہونیوالے چار مغوی پیر نواب ولد مسکین،رحمت زادہ ،امیر زادہ پسران دلبر اور بخت نظر ولد گل نظر بازیاب کرکے تین اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا ہے۔

ریڈیوپاکستان کی عمارت طویل مدت لیزپردینے کافیصلہ

اسلا م آ باد (نمائندہ امت) وفاقی حکومت نے ریڈیوپاکستان ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کی کثیرالمنزلہ عمارت کو طویل مدت کے لئے لیز پر دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام شعبے پاکستان براڈکاسٹنگ اکیڈیمی کی چھوٹی عمارت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More