بچوں کی لڑائی پر بھانجوں نے ماموں مار دیا

میر واہ گورچانی (نمائندہ امت) میرواہ گورچانی تھانے کی حدود میں واقع گوٹھ دیوان میں بچوں کی معمولی بات پر جھگڑا ہو گیا جس کے نتیجے میں سگے بھانجوں نرمل کوہلی اور نارائن کوہلی نے کلہاڑیوں کے پے در پے…

چلتی ٹرین میں دھکا لگنے سے نوجوان جاں بحق

رحیم یار خان(مانیٹرنگ ڈیسک ) دھکالگنے سے ٹرین پرچڑھتانوجوان کچل کرجاں بحق ہوگیا،ملزم گرفتارکرلیاگیا۔ رحیم یار خان سے مسافر ٹرین گزر رہی تھی جب ایک شخص نے چلتی ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش کی۔ اس دوران…

لندن میں کار پل سے ٹکراگئی-3 مسلمان شہری زخمی

لندن (امت نیوز) لندن میں تیز رفتار کار پل سے ٹکرانے کے نتیجے میں 3 مسلمان شہری زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ میٹروپولیٹن…

پنجاب میں احتساب کا عمل تیزکرنے کیلئے اینٹی کرپشن کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

لاہور(ایجنسیاں)وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں احتساب کا عمل تیز کیا جائے گا۔اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر لاہور میں وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے…

قصور میں دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست منظور- ہائیکورٹ کاحکم کالعدم قرار

اسلام آباد(امت نیوز) سپریم کورٹ نے قصور میں دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست منظور کر تے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قراردے دیا۔چیف جسٹس میا ں ثاقب نثارکی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت…

13ماہ میں ایک گواہ کا بیان بھی نہیں ہوا- قیدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قیدی آصف نے کہا کہ چیف جسٹس معاملے کا نوٹس لیں۔ مقدمہ کو 13ماہ گزر چکے ہیں مگر اب تک گواہوں کے بیانات تک نہیں ہوئے۔ میری درخواست ہے کہ کیس جلد سے جلد چلایا جائے، اگر میں گناہ گار…

مجھے پھنسانے والوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا- آصف

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بچے بہت یاد آتے ہیں۔ مجھے پھنسانے والوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا۔ افسوس ہے کہ بچوں کی چھوٹی چھوٹی خواہشیں بھی پوری نہ کر سکا۔آصف نے کہا کہ میرے والد حیات ہیں اور میرے 3بھائی بھی…

بھارت میں بیک وقت 3 طلاقیں قابلِ سزا جرم قرار

دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کابینہ نے ایک وقت میں تین طلاقیں دینےکے عمل کو قابلِ سزا جرم قرار دینے کے آرڈیننس کی منظوری دے دی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کی وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More