رینجرز-پولیس نے متحدہ لندن کے بھتہ خور سمیت 27پکڑلیے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)رینجرز اور پولیس نے متحدہ لندن کے بھتہ خور، تالا توڑ گروپ کے کارندے سمیت 27 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق رینجرز نے زمان ٹاؤن کے علاقے میں کارروائی کرکے متحدہ قومی موومنٹ…

تیز رفتار گاڑیوں کی ٹکر سے 6نوجوانوں سمیت 7جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تیز رفتار گاڑیوں کی ٹکر سے 6 نوجوانوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مواچھ گوٹھ حب ریور روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افراد شدید زخمی…

سوشل میڈیا۔برقی ذرائع سے مذہبی شعائرکی توہین پر سزا کابل سینٹ میں پیش

اسلام آباد(ایجنسیاں)سوشل میڈیااوربرقی ذرائع سے مذہبی شعائرکی توہین پرسزا ئوں کے قانون میں مزید ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کر دیاگیا۔بل کو الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کا ایکٹ 2018 کا نام دیا گیاہے۔بل…

گلگت کے گاؤں میں پانی کی پائپ لائن امن لے آئی

اسکردو(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی علاقہ جات میں واقع ایک چھوٹے سے گاؤں میں پانی کی شدید قلت سے آئے دن تنازعات جنم لیتے رہتے تھے لیکن اب کئی کلومیٹر دور سے لائی جانے والی پانی کی ایک پائپ لائن سے یہاں امن…

برطانوی شہزادی کی نازیبا تصاویر شائع کرنیوالے جریدے پر جرمانہ برقرار

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانسیسی عدالت نے میگزین ایڈیٹرکی اپیل مسترد کرتے ہوئے ایک لاکھ یورو جرمانے کی سزا برقرار رکھی ہے۔شہزادی کیٹ میڈلٹن کی ٹاپ لیس تصاویرشائع کرنے پر ایک لاکھ یوروز کا جرمانہ عائد کیا…

ادلب کو بچانے میں اردوغان کامیاب

ماسکو (امت نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوغان شام کے صوبہ ادلب کو بچانے میں کامیاب ہو گئے۔ بشارفوج اورایران نے ادلب پر بڑی زمینی کارروائی کا منصوبہ بنایا تھا جس کی ترکی نے شدید مخالفت کی تھی۔روسی صدر…

بفرزون میں اغوا کار قرار دیکر نوجوان کی درگت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بفرزون میں خواتین کو چھیڑنے پر علاقہ مکینوں نے نوجوان کو اغواکار قراردے کر درگت بنادی۔ تفصیلات کے مطابق بفرزون میں خواتین کو چھیڑنے کے الزام میں اہل محلہ نے اشرف کو پکڑ کر تشدد کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More