سونے کی فی تولہ قیمت میں 250روپے اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں منگل کے روز کاروباری دن کے اختتام تک سونے کی فی تولہ قیمت میں 250روپے اضافہ ہو گیا ہے، اس اضافے کے بعد سونے کی نئی قیمت59 ہزار150روپے فی تولہ ہو گئی…

پاک ۔چین فوجی سربراہان مشترکہ سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پر عزم

بیجنگ (امت نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی دورہ چین کے دوران سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژینگ سے ملاقات ہوئی، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور سیکیورٹی تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا…

گیس کی قیمت میں اضافے کامعاملہ پارلیمنٹ میں لانا چاہئے تھا۔شیری رحمٰن

اسلام آباد(ایجنسیاں) پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمٰن نے کہاہے کہ حکومت نے گیس کی قیمت میں رات کے اندھیرے میں 143فیصد تک اضافہ کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت…

وزیر اعلیٰ کے انتخابی حریف پرپولیس تشدد کیخلاف سینیٹرز کا واک آؤٹ

اسلام آباد(خبرایجنسیاں)وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابی حریف پرپولیس تشدد کے خلاف اپوزیشن نے ایوان بالاسے واک آؤٹ کیا، گیس کی قیمتوں میں اضافے کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا…

مسجد نبویؐ کے صحن میں فائرنگ-ملزم گرفتار

مدینہ منورہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد نبویﷺ کے بیرونی صحن میں فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق مسجد نبویﷺ کے بیرونی صحن میں ایک شخص نے ہوائی فائرنگ شروع کر دی، مسجد نبویﷺ کی…

بلوچستان میں 43فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی )بلوچستان میں مزید 43فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو گئے ۔اس حوالے سے گزشتہ روز صوبائی اسمبلی کی سبزہ زار میں تقریب منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان میر…

50افراد کا قاتل پی ایس پی عہدیدار گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک کالونی پولیس نے پاک سرزمین پارٹی کے عہدیدار کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔گرفتار ٹارگٹ کلر نے کچھ ماہ قبل ہی متحدہ لندن چھوڑ کر پی ایس پی میں شمولیت اختیار کی تھی۔وہ 50 سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More