ٹیکس کا بوجھ صرف امیروں پر ڈالا-وزیرخزانہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اسدعمرنے کہا ہے کہ ٹیکس کا بوجھ صرف امیروں پرڈالا ہے، تمام چیزوں کے نتائج سامنے میں وقت لگے گا، ہم نے صاحب ثروت لوگوں پر زیادہ بوجھ ڈالا ہے، خسارے کوقرضہ…

شاہنواز بھٹو کالونی میں شراب خانہ فوری بند کیا جائے-علما کرام-مذہبی رہنما

کراچی(پ ر ) علمائے کرام اور مذہبی شخصیات کا اجلاس جامعہ بیت القرآن شاہنواز بھٹو کالونی میں جے یو آئی کے مرکزی رہنماقاری شیرافضل کی زیرصدارت ہوا، جس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ علاقے میں واقع شراب…

کلثوم نواز جراتمندانہ اور جمہوریت پر یقین رکھنے والی خاتون تھیں-خواجہ شعیب

کراچی (پ ر) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ غلام شعیب ، محمد جاویدمیاں ، نعمان ہاشمی، سید انور شاہ و دیگر نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز ایک بہادر جراتمنداور جمہوریت کی ترقی و مضبوطی پر یقین رکھنے والی…

تارکین وطن بنگالیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنا خطرناک غلطی ہوگی- میئو رابطہ کمیٹی

کراچی (پ ر) میئو رابطہ کمیونٹی کے صدر شبیر میو نے کہاہے کہ تارکین وطن بنگالی عوام کو مستقلی کا رڈ جاری کرنے کا فیصلہ بڑی غلطی ہوگی۔ شہر میں منصوبہ بندی کے تحت غیر ملکی بنگالیوں کی کچی آبادیاں آباد…

زمین ڈاٹ کام کے تحت دبئی میں کامیاب پراپرٹی شو-17ہزار افراد کی شرکت

کراچی (بزنس رپورٹر) زمین ڈاٹ کام کی جانب سے پاکستان پراپرٹی شو دبئی کا انعقاد ،دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں کیا گیا ، نمائش میں لاہور ، کراچی، اسلام آباد ، پشاور، ملتان، گوجرانوالہ ، فیصل آباد اور گوادر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More