مبینہ مقابلے کے دوران بچی کی ہلاکت کاازخود نوٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کراچی میں گزشتہ ماہ مبینہ پولیس مقابلے میں 10 سالہ امل عمر کی ہلاکت کا ازخود نوٹس لے لیا۔از خود نوٹس پولیس کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ فائرنگ اور…

امریکا کا پناہ گزین لینے کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

واشنگٹن (خبرایجنسیاں) ٹرمپ انتظامیہ نے نئی رفیوجی پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت امریکا میں پناہ لینے والوں کی تعداد پندرہ ہزار تک کم کر دی گئی ہے۔ واشنگٹن میں نئی رفیوجی پالیسی کا اعلان کرتے…

امیرالبحر کی امریکہ کے تھنک ٹینک-سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے امریکہ میں خاتون کانگریس رکن شیلا جیکسن ،ایشئن پیسیفک ڈیپارٹمنٹ آف ڈیفنس جناب رینڈل شرائیور،پریزیڈنٹ سنٹر فارنیو امریکن سکیورٹی کے صدر…

کرتارپور بارڈر کھلنے سے دونوں ممالک کے تعلقات اچھے ہونگے۔سکھ کونسل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سکھ کونسل کے سربراہ سردار رمیش سنگھ خالصہ نے باباگرونانک کے 550ویں سالگرہ پر کرتار پور بارڈر کھولنے کے فیصلے پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا۔اس اقدام سے دونوں ممالک کے درمیان…

نوشہرہ میں نہر سے خاتون کی مسخ شدہ لاش برآمد

رسالپور (نامہ نگار )نوشہرہ میں مصری بانڈہ غفور آباد نہر سے 35 سالہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی جس کوفائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد لاش کو نہر میں پھینکا گیا تھا ایس ایچ او مصری بانڈہ سید اسماعیل شاہ نے میڈیا…

بھتہ خور کو 5برس قید ۔50ہزار جرمانے کی سزا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بھتہ خورنواز کو 5 برس قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔منگل کے روز سماعت پر ملزم نواز کو پیش کیا گیا ، گزشتہ سماعت پر وکلا طرفین کے دلائل…

بنگلوں میں ڈکیتیاں کرنے والے3ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بنگلوں میں ڈکیتیاں کرنے والے بین الصوبائی گینگ کے3کارندے گرفتارکرکے اسلحہ،نقدی ،زیورات اور پرائزبانڈ برآمد کر لئے گئے ۔ملزمان نے چند روز قبل ڈیفنس کے بنگلے میں 60لاکھ کی ڈکیتی کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More