پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں خالی آسامیوں پربھرتیوں کا فیصلہ
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس ہوا جس میں پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں خالی آسامیوں پر فوری بھرتی کی منظوری دی گئی اس موقع پر وزیر صحت نے کہا کہ پبلک سروس…