ای ووٹنگ میں سمندر پار پاکستانیوں کی عدم دلچسپی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )ضمنی انتخابات 2018 میں ووٹنگ کے لیے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی رجسٹریشن کا وقت ختم ہو گیاتاہم اس دوران سمندرپار پاکستانیزنے رجسٹریشن کے لیے کوئی خاص جوش و خروش کا مظاہرہ…

ترقیاتی اخراجات پر2 کھرب 46 کروڑ اخراجات کا تخمینہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے جاری مالی سال2018.19کےآئندہ 9 ماہ کا بجٹ پیر کو منظوری کیلئے سندھ اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔مجموعی غیر ترقیاتی اخراجا ت کا تخمینہ6 کھرب40کروڑ،مجموعی ترقیاتی اخراجات…

ڈاکٹر سیما ضیا- شاہینہ اشعر نے حلف اٹھایا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں پیر کو پی ٹی اے کی خاتون رکن ڈاکٹر سیما ضیا اور ایم کیو ایم کی خاتون رکن شاہینہ اشعر نے بحیثیت رکن اسمبلی حلف اٹھایا ، اسپیکر آغا سراج درانی نے ان سے حلف لیا ۔

ترقیاتی فنڈز میں کٹوتی سے بجٹ سرپلس ہو گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ترقیاتی فنڈز میں24 ارب کی کٹوتی سےسندھ کا بجٹ عملاً3ارب 45 کروڑ روپے کے فاضل بجٹ میں تبدیل میں ہو گیا ہے ۔ مئی میں پیش کئے گئے بجٹ میں 20ارب 45کروڑ کا خسارہ ظاہر کیا گیا تھا ۔مئی…

25نئے منصوبوں کیلئے 9ماہ میں21ارب مختص

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے رواں مالی سال کے نئے منصوبوں کیلئے مختص 50ارب کی رقم میں بھی 24ارب کی کٹوتی کر دی ہے۔ترقیاتی منصوبوں کیلئے26ارب مختص کئے گئے ہیں۔رواں مالی سال کے دوران21ارب 25 نئے…

کالاباغ ڈیم کیخلاف تیمور تالپور کی قرارداد جمع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کے رکن تیمور تالپور نے پیر کو سندھ اسمبلی کے سیکریٹری میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے خلاف قرار داد جمع کرادی۔ انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ کسی کو آرٹیکل 6لگانا ہے تو وہ اس…

سندھ کابینہ نےعمر کے بیرون ملک علاج کی منظوری دیدی

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) صوبائی کابینہ نے کے الیکٹرک کی غفلت سے معذور عمر کا علاج بیرون ملک کرانے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سندھ کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے…

گرفتاری سے بچنے کیلئے آئی بی سی گڈاپ بند کر دی گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک حکام نے گرفتاری سے بچنے کے لئے آئی بی سی گڈاپ بند کردی۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک حکام نے احسن آباد کے مکینوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کردیا ،گرفتاری سے بچنے کے…

ایران۔عراق جانیوالے زائرین سے حکومت بے خبر ہونے

کراچی(رپورٹ:نواز بھٹو)وفاقی حکومت اور متعلقہ اداروں کا محرم الحرام کے دوران ایران اور عراق جانے والے زائرین کی تعداد سے متعلق بے خبر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق 9 اور 10 محرم کے علاوہ…

آرٹیکل 6 سے پہلے مشرف کیس کی بات ہونی چاہیے- بلاول

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ڈیمز کی مخالفت پر آرٹیکل 6 لگانے کی بات کی جا رہی ہے، آرٹیکل 6 کی بات ہورہی ہے تو سب سے پہلے مشرف کیس کی بات…

واٹر بورڈ کے 200ایڈہاک ملازمین کا احتجاجی کیمپ جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)واٹر بورڈ کے 2015میں نکالے گئے 200ایڈہاک ملازمین کا احتجاج کیمپ جاری ہے ،ایم ڈی واٹر بورڈ احتجاج کی وجہ سے پورا دن دفتر نہیں آئے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ انہیں 2015میں جبری ملازمت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More