481ٹن وزنی بولارڈ پل ٹگ پاک بحریہ کے حوالے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بحریہ کے لیے تعمیر کیے گئے 32ٹن بولارڈ پل ٹگ کی حوالگی کی تقریب پیر کو کراچی شپ یارڈ میں منعقد ہوئی۔ ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف رئیر ایڈمرل اطہر مختار تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ پاک…

سرجانی میں ندی سے 2روز پرانی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاؤن میں واقع ندی سے 40 سالہ شخص کی دو روز پرانی تشدد زدہ لاش ملی ۔ملزمان نے مقتول کا چہرہ بھی جلانے کی کوشش کی تھی ۔تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے علاقے تیسر ٹاؤن سیکٹر…

پڈعیدن- ٹنڈو محمد میں مقابلے کے بعد 2 ڈاکو گرفتار

پڈعیدین /ٹنڈو محمد(نمائندگان) ٹنڈو محمد پولیس مقابلے کے بعد ایک ڈاکو علی حسن ملاح کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاجبکہ اس کے 2ساتھی مدد علی اور محرم ملاح فرار ہوگئے۔ ادھرپڈعیدن میں مقابلے کے بعدڈاکو عابد…

کیس حکومت کیلئے چیلنج-لگتاہے عدالت نے معافی قبول نہیں کی-قانونی ماہرین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )قانونی ماہرین نے کہاہے کہ پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت کے لیے ڈی پی اوپاکپتن کاتبادلہ چیلنج بن گیاہے ،وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے سپریم کورٹ میں غیر مشروط…

صحافیوں کے تند و تیز سوالات پر عثمان بزدار بے بس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو سپریم کورٹ میں پیشی کےبعد صحافیوں کے تند و تیز سوالات کا سامنا کرنا پڑا جس پر وہ بے بس نظر آئے اور اس دوران بھی معاون وکیل ان کو لقمے دیتے…

ملیرسے لاپتہ ہونیوالا بچہ ایک روز بعد گھر پہنچ گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملیرسے لاپتہ ہونے والا 12سالہ بچہ ایک روز بعد گھر پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق ملیر سٹی تھانے کی حدود نظر علی ٹاؤن کا رہائشی 12سالہ حسنین ولد خادم نبی 15ستمبر کی سہ پہر 4بجے گھر سے…

فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 3افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 3افراد زخمی ہوگئے۔ لی مارکیٹ میں اتفاقیہ گولی چلنے سے پولیس اہلکار محمد عتیق ولد مجید زخمی ہوگیا ۔ بہار کالونی میں ڈکیتی مزاحمت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More