نواز شریف -مریم اور صفدر کی پیرول پر رہائی کی میعاد آج شام چار بجے ختم ہوگی

لاہور (خبر ایجنسیاں) نواز شریف، مریم اور صفدر کی پیرول پر رہائی کی معیاد آج بروز پیر شام چار بجے ختم ہوجائے گی جس کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کو ان کی…

آخری وقت اہلیہ سے دوررہنا بہت تکلیف دہ ہے-نوازشریف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ تکلیف اس بات کی ہے کہ آخری وقت اہلیہ کے ساتھ نہیں گزار سکا۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے…

بابا فریدؒ کے عرس میں گیٹ ٹوٹنے سے 4 افراد زخمی

پاکپتن(مانیٹرنگ ڈیسک) بابا فرید عرس کے موقع پر حفاظتی گیٹ ٹوٹنے سے 4افرادزخمی ہوگئے ۔ عینی شاہدین کے مطابق گیٹ ٹوٹنے پر بھگدڑ مچ گئی جس سے یہ افراد زخمی ہوئے۔ پولیس اور امدادی کارکنوں نے صورتحال پر…

پاکستان نے بھارت افغان تجارت کیلئے راہداری پر آمادگی کی تردید کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے اس خبر کو مسترد کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے زمینی راستے کے ذریعے افغانستان اور انڈیا کے درمیان تجارت بحال کرنے پر مذاکرات کے آغاز پر آمادگی ظاہر کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More