شہریت دینے کے اعلان پر بنگالی اورافغان برادری کاجشن-مٹھائیاں تقسیم

کراچی (امت نیوز) وزیر اعظم کی جانب سے بنگالیوں اور افغانیوں کو شہریت دینے کے اعلان پر بنگالی اور افغان برادری میں خوشی کی لہردوڑ گئی مٹھائیاں تقسیم کیں ۔تفصیلات کے مطابق فنڈریزنگ تقریرکے دوران جب وزیر…

افغانستان میں امن کے بغیرپاکستان میں امن ناممکن ہے-وزیرمملکت داخلہ

شبقدر(نمائندہ امت)وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نےکہا ہے کہ افغانستان میں امن کے بغیر پاکستان میں قیام امن ناممکن ہے۔وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے شبقدر میں ایف سی کی پاسنگ آؤٹ…

تیونس کے وزیراعظم اپنی ہی جماعت کے ہاتھوں معطل

تیونس سٹی (خبر ایجنسیاں ) تیونس کے وزیراعظم یوسف شاہد کوان کی اپنی ہی پارٹی نے معطل کر کےفیصلے پر عمل درآمد اور مزید کارروائی کے لیے معاملہ پارٹی سربراہ کو بھجوا دیا ۔وزیراعظم یوسف شاہد نے اگست 2016…

لاہور میں گورنر ہاؤس کے دروازے کھل گئے-عوام کا رش

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر ہاؤس پنجاب کو عوام کے لیے کھول دیا گیا اور شہریوں کی بڑی تعداد نے سیر کی۔وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر گورنر ہاؤس کو عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے۔دروازے پر وقت سے پہلے ہی…

شاہد مسعود کےوارنٹ گرفتاری ایف آئی اے کو موصول

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شاہد مسعود کی درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعد وارنٹ گرفتاری ایف آئی اے کو موصول ہوگئے۔پیر کوان کی گرفتاری کا امکان ہے۔شاہد مسعود نے ضمانت قبل ازگرفتاری کیلئے اسلام آباد…

ڈاکٹرعارف علوی نے بیٹے کے دانت ٹھیک کئے۔ ڈسکاؤنٹ نہیں دہا۔ نبیل گبول کاشکوہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاست دان نبیل گبول نے صدر مملکت عارف علوی سے شکوہ کر دیا۔ ڈاکٹر صاحب کے علاج سے بیٹے کے دانت تو ٹھیک ہوگئے ۔ ڈسکاؤنٹ نہیں ملا۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما کا…

شہر میں آورہ کتوں کی بہتاب پر پی پی وسطی کی تشویش- بلدیہ عظمیٰ سے مہم چلانے کا مطالبہ

کراچی (پ ر)پیپلزپارٹی ضلع وسطی کے سابق سیکریٹری اطلاعات افضال احمد ، احمد فہیم عبدالصمد بلوچ، اسلم سومرو، طارق نعیم ، شیر افضل تنولی ، و دیگر نے شہر میں آوارہ کتوں کی تعداد میں اضافے اور بلدیہ عظمیٰ…

ڈیموں کی تعمیر سے ملک سرسبز – زراعت اور معیشت ترقی کرے گا – علامہ فاروق انور شاہ کاظمی

کراچی (پ ر) امیر جماعت اسلامی تحفظ حقوق اہلسنت علامہ فاروق انور شاہ کاظمی نے کہاہے کہ ڈیموں کی تعمیر سے ملک سرسبز شاداب بنے گا ملک میں قلت آب کا مسئلہ سنگین صورت اختیار کرتے جارہا ہے انہوں نے کہاکہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More