مقامی اخبار کے کارکن کے والد لاپتہ ہوگئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مقامی اخبار کے کارکن قمرالدین کے والد لاپتہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مقامی اخبار کے کارکن قمرالدین کے والد امیرالدین ولد سلیمان 15ستمبر کو دوپہر 12بجے یوسف گوٹھ میں واقع اپنے گھر سے…

وزیراعظم کراچی کے مسائل حل کروائیں- اشرف بنگلوری

کراچی (پ ر) کراچی ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی کے صدراشرف بنگلوری نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہر کے مسائل حل کروائیں ۔ ٹرانسپورٹ کیلئے سڑکیں اور سیوریج کا نظام بھی فرسودہ ہوچکا ہے۔ یہ تمام…

سینئر صحافی کے انتقال پر ایم ڈی واٹر بورڈ کی تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم ڈی واٹر بورڈ خالد محمود شیخ نے کراچی پریس کلب کے سینئر ممبر اور صحافی عامر احمد ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کے اہلخانہ و پسماندگان سے دلی تعزیت…

بیگم کلثوم نواز کیلئے تعزیتی اجلاس مرحومہ کیلئے فاتحہ خوانی وخراج عقیدت

کراچی ( پ ر) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق سینیٹر مولانا تنویر لحق تھانوی اور صابر قریشی کی جانب سے مقامی ہال میں بیگم کلثوم نواز کے لئے تعزیتی اجلاس ہوا جس سے خطاب میں مولانا تنویر الحق تھانوی نے…

ڈیم مخالفین کیخلاف آرٹیکل 6کا استعمال وقت کی ضرورت ہے – ہزارہ قومی اتحاد

کراچی(پ ر)ہزارہ قومی اتحاد چیف آرگنائزر منیر عباسی ایڈووکیٹ ، صادق تنولی ،کیپٹن (ر) یونس ، کاکا اورنگ زیب ، جاوید تنولی ، اور دیگر نے کہاہے کہ ڈیمز کو متنازع بنانے والے سیاست دانوں کے خلاف آرٹیکل…

کراچی ایکسپریس کی چھت پر سفر کرنے والا نوجوان نوابشاہ میں گر کر ہلاک

نواب شاہ (نمائندہ امت) نواب شاہ میں لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس کی چھت پر بیٹھ کر سفر کرنے والا نامعلوم نوجوان اسٹیشن پر ریلوے پل سے ٹکرا گیا اور گر کر انجن اور ڈبے کے درمیان پھنس گیا اور…

1 لاکھ میں فروخت لڑکی تحفظ کیلئے ڈہر کی پہنچ گئی

ڈہرکی (نمائندہ امت) صادق آباد سے اغواظاہر کی جانے والی لڑکی کنزہ مریم راجپوت ڈہرکی کے صحافیوں کے پاس پہنچ گئی، اس موقع پر کنزہ مریم نے صحافیوں کو بتایا کہ میری ماں زاہد پروین اور چھوٹے بھائی عمران نے…

سوات میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری-4جاں بحق

سوات(نمائندہ امت)سوات میں مہوڈھنڈ جھیل کے قریب روڈ کی خستہ حالی کے باعث گاڑی گہری کھائی میں جاگری ،لاہور سے آئے ہوئے4سیاح جاں بحق ہوگئے جبکہ ڈرائیور سمیت 2افراد زخمی ہوئے ہیں ،ایک شخص گاڑی سے اترنے پر…

فلسطینی نوجوان نےچاقو گھونپ کر یہودی ماردیا

مقبوضہ بیت المقدس(امت نیوز) مقبوضہ مغربی کنارے میں نوجوان فلسطینی نے چاقو گھونپ کر یہودی کو ماردیا، جواباً ایک اور اسرائیلی شہری نے اپنی پستول سے فائرنگ کرکے حملہ آور نوجوان کو شہید کردیا۔ ذرائع کے…

حکومت مخالف فنڈ ریزنگ پر حسنی مبارک کے دونوں بیٹے احاطہ عدالت سے گرفتار

قاہرہ( امت نیوز) مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے دونوں بیٹوں کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ قاہرہ کی فوج داری عدالت میں نقص امن اورحکومت مخالف مظاہروں کے لیے فنڈ جمع کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More