بھارتی فوج نے محاصرہ اورتلاشی کارروائیوں کا دائرہ پھیلا دیا

لاہور(نمائندہ امت)بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیرمیں سرچ آپریشن وسیع کردیا،سپیشل آپریشنزگروپ سمیت سکیورٹی فورسزنے بانڈی پورہ کارخ کرلیا،جبکہ شہادتوں کے خلاف آج مکمل ہڑتال اوراحتجاجی مظاہروں کی کال دے دی…

سی پیک متاثرین مانسہرہ کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ

مانسہرہ (نمائندہ امت)سی پیک متاثرین مانسہرہ نے مطالبات کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور شاہراہ ریشم بند کرنے کی دھمکی دیدی ،سی پیک منصوبہ جہاں ملک کی ترقی میں سنگ میل کا کردار ادا کرے گا وہاں ہزاروں افراد…

ساؤتھ پولیس کا ایم اے جناح روڈ تا ڈیفنس فلیگ مارچ

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ساؤتھ پولیس نے موٹر سائیکل اسکواڈ کے ہمراہ فلیگ مارچ گیا۔ محرم پر ضلع جنوبی پولیس کی جانب سے سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔ ایس ایس پی ساؤتھ کی سربراہی میں ضلع جنوبی کی…

بینظیراسپتال میں بستروں ۔ادویات سمیت سہولیات کی کمی سے مریضوں کو مشکلات

راولپنڈی (اسد اللہ ہاشمی ) راولپنڈی کے الا ئیڈ ہسپتالوں میں بہتری نہ آسکی،بے نظیر بھٹو ہسپتال میں کمپیوٹر ائزڈ نظام ہونے کے باوجود ایمرجنسی وارڈ میں خواتین پرچی بنانے کیلئے گھنٹوں لائنوںمیں کھڑی باری…

سوات میں موروثی سیاست نےتحریک انصاف کو تقسیم کر دیا

سوات(نمائندہ امت) سوات میں ضمنی الیکشن کے دوران موروثی سیاست کے باعث تحریک انصاف میں شدید اختلافات سامنے آگئے ،پی کے 3کا ٹکٹ ایم این اے ڈاکٹر حیدرعلی کے بھتیجے کو جاری کرنے کے فیصلے کے خلاف بانی رہنما…

غذائی قلت ۔وبائی امراض سے مزید 5تھری بچے دم توڑ گئے

مٹھی(نمائندہ امت)تھر میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے۔ذرائع کے مطابق محکمہ صحت کی نااہلی کے باعث مٹھی کے سول اسپتال میں طبی سہولیات کا فقدان برقرار ہے ۔تفصیلات کے مطابق…

مسلم لیگ ن کا امیدوار ق لیگ کی حمایت میں دستبردار

چکوال(نمائندہ امت )حلقہ این اے65کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کا امیدوار ق لیگ کی حمایت میں دستبردار ہوگیا۔گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار فیض ٹمن نے چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویزالہٰی سے…

اورکزئی میں چھت گرنے سے میاں بیوی اور 2 بچے جا ں بحق

ہنگو(مانیٹرنگ ڈیسک) اپر اورکزئی کے علاقے ڈوپکی میں گھر کی چھت گرنے سے میاں بیوی اپنے 2 بچوں سمیت جاں بحق ہوگئے جب کہ صرف ایک بچی زندہ بچی ہے جو زخمی ہے۔ اپراورکزئی کے علاقے ڈوپکی میں واقع ایک مکان کی…

تعلیمی اداروں میں منشیات کےاستعمال میں 13فیصد اضافہ

اسلام آباد(رپورٹ ؛اخترصدیقی)ملک بھرکے اہم تعلیمی اداروں میں آئس نشہ ،نشہ آورچیونگم ،سگریٹ نوشی ،شراب نوشی ،میں عام ہوگئی ،جبکہ اسلام آبادکے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں بھی منشیات کااستعمال پہلے…

کیریبین لیگ کافیصلہ کن معرکہ آج ہوگا

کنگسٹن(امت نیوز) کیریبین پریمیئر ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کا فائنل (آج) کھیلا جائے گا، گیانا امیزن واریرز اور ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز کی ٹیمیں فیصلہ کن معرکے میں آمنے سامنے ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More