ڈیرہ میں پولیس وین پر بم حملہ-2 اہلکارزخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ امت) روڈی روڈمحلہ زرنی خیل میں پولیس موبائل وین پرآئی ای ڈی دھماکے سے دوپولیس اہلکارزخمی ہوگئے ‘زڑکنی میں بم سکواڈ نے سڑک کنارے موجود دو آئی ای ڈیزناکارہ بنادیں۔ تفصیلات کے…

تفتیشی نظام میں قانونی پیچیدگیوں سے افسران پریشان

کراچی(رپورٹ: خالد سلمان) ایسٹ زون میں نئے تفتیشی نظام نے افسران کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے، 70 فیصد اسٹاف کو تاحال فرنیچر تک مہیا نہیں کیا گیا ہے، جبکہ شعبہ تفتیش کے انسپکٹرز، سب انسپکٹرز اور اے…

بدامنی پھیلانے کیلئے زرداری سندھ کارڈ استعمال کرسکتا ہے- آفاق احمد

حیدرآباد ( بیورورپورٹ) مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ سندھ میں مہاجروں کا استحصال بند کیا جائے اور تعلیمی اداروں اور سرکاری ملازمتوں میں حصہ دیا جائے۔ یہ مطالبات انہوں نے…

رہائشی زمین کے کمرشل استعمال سے متعلق اداروں سے عملدرآمد رپورٹ طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس مسز کوثر سلطانہ حسین نے رہائشی علاقوں کی زمین کے کمرشل استعمال کے خلاف درخواست پر متعلقہ اداروں سے عدالتی احکامات پر عملدرآمد سے…

شاہ لطیف میں مقابلے کےبعد 2 زخمیوں سمیت 3ملزم گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پولیس نے شاہ لطیف میں مقابلے کے بعد دو زخمی ملزمان گرفتار کر لئے جبکہ دیگر کارروائیوں میں 10ملزم گرفتار کرکے اسلحہ ، منشیات اور دیگر سامان برآمد کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے…

سوات میں گیزر لیکج سے سیاح دم گھٹنے سے جاں بحق

سوات (بیورورپورٹ)سوات کے علاقے بحرین میں شیخوپورہ سے آئے ہوئے سیاح واش روم میں گیزر لیکج کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا، ایس ایچ او بحرین حیات خان کے مطابق نورالفیاض ولد محمد جمیل دیگر دوستوں کے…

7 تھانیداروں کے تبادلے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی کراچی نے 7 تھانوں کے انچارجز کو تبدیل کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا، تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ نے ایک حکم نامے کے تحت 7 ایس ایچ اوزجن میں…

بڑے لوگ ملک کا نقصان کر رہے ہیں-چیف جسٹس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )ملک بھرسے جنگلات کی کٹائی کے مقدمے میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ غریب آدمی نے ملک کا کوئی نقصان نہیں کیا، بلکہ سارے بڑے بڑے لوگ ملک کا نقصان کر رہے…

امن مشن کیلئے کراچی بند رگاہ پہنچنے والے جاپانی جہاز کا پرتپاک استقبال

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جاپانی بحریہ کے جہاز نے کراچی بندرگاہ کا دورہ کیا جہاں پاک بحریہ کے افسران اور جاپانی سفارت خانے کے نمائندگان نے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جاپانی بحریہ کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More