بلوچستان میں دیہاتیوں نے 3 مویشی چور مار ڈالے

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)بلوچستان کے علاقے لونی میں دیہاتیوں نے 3 مویشی چور مارڈالے، جبکہ فائرنگ کے تبالے میں 1 دیہاتی بھی جاں بحق ہوگیا۔ڈپٹی کمشنردکی عبدالناصر دوتانی کے مطابق گزشتہ روز چوروں نے 25 دنبے…

شاہ محمود قریشی خصوصی طیارے سے کابل پہنچے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) شاہ محمود قریشی گزشتہ روز دورہ افغانستان کے موقع پر خصوصی طیارے سے کابل پہنچے ۔جس پر صحافیوں نے سوشل میڈیا نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف حکومت نےا علان کیا تھا کہ…

کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان ناقابل ضمانت وارنٹ

راولپنڈی(نمائندہ امت)کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے ایک بار پھر وارنٹ جاری کر دیے گئے۔راولپنڈی کی کسٹمز عدالت میں اسپیشل جج ارشد حسین بھٹہ نےکرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ایان علی کے وکیل نے…

مشرف کے خلاف غداری کامقدمہ جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد( خبر ایجنسیاں) تحریک انصاف کی حکومت نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف غداری کامقدمہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزارت داخلہ نے خصوصی عدالت میں کیس کی پیروی کے لیے پراسکیوٹر کے…

چیف جسٹس اور سعدرفیق میں تلخ جملوں کا تبادلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ، جسٹس ثاقب نثار نے (ن) لیگی رہنما پر…

وفاقی کابینہ میں مزیدتوسیع کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق محرم کے بعد 4 سے 5 نئے وزراء شامل کیے جائیں گے۔ فیصل واوڈا، علی امین گنڈا پور، اعظم سواتی اور فضل محمد…

جسمم کے دہشت گرد۔ٹارگٹ کلر سمیت 45 ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)رینجرز اور پولیس نے جسمم کے دہشت گرد، ایک ٹارگٹ کلر سمیت 45 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ملزمان اسلحہ اور بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی۔تفصیلات کے مطابق رینجرز نے شارع فیصل کے علاقے…

پانی بیچنےوالی کمپنیوں کیلئے ٹیرف بڑھانےکی تیاری

لاہور(خبر ایجنسیاں)واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی (واسا)نےپانی فروخت کرنے والی کمپنیوں کے ٹیرف میں اضافے کیلئے سمری تیار کر لی، گورننگ باڈی سےمنظوری کے بعد نئے ٹیرف کا اطلاق ہوگا ۔ تفصیلات کےمطابق واسا کی…

کراچی میں منع کرنے کے باوجود پروٹوکول دیا گیا-صدر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں اپنے پروٹوکول کے حوالے سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ایئرپورٹ پر ان کے منع کئے جانے کے باوجود پروٹوکول دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر علوی گزشتہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More