پاکستان سپر لیگ 4 کا فائنل کراچی میں کرانے کا فیصلہ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپر لیگ فور کا آغاز 14 فروری 2019 سے ہو گا اور ٹورنامنٹ کا فائنل 17 مارچ 2019 کو کراچی میں ہو گا۔چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی زیر صدارت پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس…