گیس صارفین کے حقوق کی پامالی برداشت نہیں-پاسبان

کراچی(پ ر)پاسبان کی پبلک ایشوز کمیٹی کے ڈائریکٹر ابوبکر عثمان نے اولڈ سٹی ایریا میں دو دن تک گیس کی مسلسل بندش کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گھریلو صارفین کو پہنچنے والی اذیت اور صارفین کی جیبوں پر بھاری…

مہران ٹائون کے کباڑ گودام میں آتشزدگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی مہران ٹاؤن میں کباڑ کے گودام میں ہفتے کی صبح اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ترجمان فائر بریگیڈ کے مطابق گودام پر لگا تالا پولیس کی نگرانی میں توڑ کر ایک گھنٹے میں آگ پر قابو پالیا گیا…

سعودیہ نے پاکستانی فلموں کی نمائش کی اجازت دیدی

اسلام آباد (این این آئی)سعودی وزارت اطلاعات نے پاکستانی فلموں کی نمائش کی اجازت دیدی ۔ہفتہ کو وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کے مطابق سعودی وزارت اطلاعات نے پاکستانی فلموں کی نمائش کی اجازت…

راولپنڈی میں زمین تنازع پر 1قتل

راولپنڈی(نمائندہ امت)راولپنڈی میں زمین کے تنازع پر 43 سالہ شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جبکہ لواحقین نے آڑی سیداں میں لاش سڑک پر رکھ کر ٹریفک بلاک کر دی ۔ذرائع کے مطابق مقتول ظہیر کو نامعلوم ملزمان…

صنم بھٹو کی حسین نواز سے تعزیت شریف خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی ہمشیرہ صنم بھٹو نے ہفتہ کے روز یہاں لندن میں انکے صاحبزادے حسین نواز سے گھر جاکر تعزیت کی…

سرکاری گاڑی چوری کا مقدمہ گذری تھانے میں درج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گذری کے علاقے ڈیفنس سے چوری ہونے والی ایم ڈی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کامران کلہوڑو کی سرکاری گاڑی نمبر GL-09009کا مقدمہ گذری تھانے میں درج کرلیا گیا ہے ۔مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ…

افغانستان کو 40 ہزار ٹن گندم کی فراہمی شروع

خیبر ( نمائندہ امت)پاک افغان طورخم سرحد پر پاکستان کی طرف سے افغانستان کو جذبہ خیرسگالی کے تحت 40 ہزار ٹن گندم کی فراہمی شروع کردی گئی گندم کی پہلی کیپ میں شامل چار ٹرک طورخم کے راستے افغانستان میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More