کبیروالا میں پسند کی شادی پرنوجوان سے شرمناک سلوک
خانیوال(مانیٹرنگ ڈیسک)کبیروالا میں انسانیت کی تذلیل کا شرمناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں محبت کی شادی کر نے پرلڑکی کے رشتے داروں نے نوجوان اور اس کے بھائی پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیے، ڈنڈوں سے تشدد کیا، زمین پر…