ملک بھر سے بڑی تعداد میں لیگی خواتین بھی پہنچیں
لاہور (ایجنسیاں)سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہار تعزیت کیلئے ملک بھر سے خواتین کارکنوں کی کثیر تعداد جاتی امراء پہنچ گئی ۔لیگی خواتین اپنے اپنے قائدین کی قیادت میں…