اے ایف فرگوسن کمپنی کے 125 سال مکمل

کراچی(بزنس رپورٹر)اے ایف فرگوسن اینڈ کو نے پیشہ ورانہ خدمات کی فراہمی کے 125سال کی تکمیل کی خوش میں مقامی ہوٹل میں تقریب منعقد کی، جس میں کاروباری شخصیات سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔کمپنی کے سینئر…

بنارس-اورنگی-مومن آباد میں آپریشن-متعدد پتھارے ضبط

کراچی(پ ر)اسسٹنٹ کمشنر اورنگی جھامن داس نے بنارس، اورنگی ٹاون 5نمبر چورنگی اور مومن آباد کے علاقوں میں آپریشن کرتے ہوئے تجاوزات کو روڈ، گلیوں اور فٹ پاتھ سے ہٹاتے ہوئے متعدد پتھاروں اور ٹھیلوں کو ضبط…

بلدیاتی افسران و عملہ بائیو میٹرک نظام کے تحت حاضری یقینی بنائے-سعید غنی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے جمعے کو بھی لیاری و ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی، واٹر بورڈ و سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفاتر کا دورہ کیا اور عملے و افسران کی حاضری چیک کی۔ انہوں نے لیاری…

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی کور کمیٹی تشکیل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے چیئرمین پیر پگارا نے الائنس کی کور کمیٹی تشکیل دے دی۔ 20رکنی کمیٹی کے سربراہ پیر پگارا ہوں گے۔ کمیٹی شہدائے کربلا کے سوئم کے بعد سندھ بھر میں سیاسی…

سابق ایڈمنسٹریٹر کوآپریٹوسوسائٹی اختر پٹھان کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان پوسٹ آفس کوآپریٹوسوسائٹی کے نام پر زمین کی کمرشل بنیادوں پر غیر قانونی فروخت میں سابق ایڈمنسٹریٹر کوآپریٹوسوسائٹی محمد اختر پٹھان کی درخواست ضمانت…

پشین میں لیویز پر حملہ قابل مذمت ہے- گورنر سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پشین بائی پاس پر لیویز اہلکاروں پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بچے کھچے دہشت گرد کا ہر صورت میں خاتمہ کیا جائے گا۔ انہوں نے شہدا کے اہل خانہ…

ڈپٹی سیکرٹری مذہبی امور محمد نعیم انتقال کرگئے

کراچی(پ ر)وزارت مذہبی امور کے ڈپٹی سیکرٹری (حج آپریشن) محمد نعیم گزشتہ روز کراچی میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔اعلامیے میں تمام احباب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More