پاکستانی ہائی کمیشن کشمیریوں کو فنڈنگ نہیں کررہا- دہلی ہائیکورٹ
نئی دہلی(آن لائن) دہلی ہائی کورٹ کی ایک ڈویژن بنچ نے قرار دیا ہے کہ بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے مقبوضہ کشمیر میں علیحدگی کی تحریک میں پاکستانی ہائی کمیشن کی فنڈنگ ثابت کرنے میں ناکام رہی…