صدر۔مچھرکالونی سے 2 منشیات فروش خواتین پکڑی گئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پولیس نے 2 خواتین منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی۔ صدر پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث آسیہ عرف کالی اور ڈاکس پولیس نے مجھر کالونی میں کارروائی کے دوران منشیات فروش…

افغانستان میں شام سے بدترحالات کا امریکی خدشہ

واشنگٹن: امریکی تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ خود کش دھماکوں، طالبان کے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں پر مسلسل حملوں اور غزنی پر شدت پسندوں کے قبضے کے بعد افغانستان کے حالات شام سے زیادہ ہولناک ثابت ہو سکتے…

پانی کا ضیاع روکنے کے لئے کمیٹی قائم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے پانی کوضائع ہونے سے بچانے اور اس مسئلے کے حل کے لیے کمیٹی بنانے کافیصلہ کرتے ہوئے آبیانہ کی رقم کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ آبیانہ کی…

اسرائیلی فائرنگ سے بچے سمیت 3 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس(امت نیوز) غزہ کی سرحد پر احتجاج کرنیوالے فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فائرنگ سے بچے سمیت 3 نوجوان شہید اور 120 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ہزاروں فلسطینی نوجوانوں، خواتین…

سندھ -بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ دہشتگردی خاتمے کیلئے ملکر کام کرنے پر متفق

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے جمعہ کے روز یہاں ملاقات کی۔ دونوں وزیراعلیٰ کے مابین نئی حکومتوں کے قیام کے بعد یہ پہلی باضابطہ ملاقات تھی…

پورا بچپن جیل میں گزارنے والےکی رہائی کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے منشیات برآمدگی کے الزام میں 10 سال کی عمر میں قید کیے گئے بچے کو 11 سال بعد رہا کرنے کا حکم دے دیا، تاہم 11 سال قید میں رہنے کے بعد 21 سالہ محمد عدنان کو ٹیوبر…

بیٹے کی ہلاکت پر تاجر سڑکیں ٹھیک کرنے لگا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ممبئی کی سڑکوں پر اکثر نظر آنے والا دادا راؤ بلہورے نہ تو کوئی میونسپلٹی ورکر ہے اور نہ کسی تعمیراتی کمپنی کا ملازم بلکہ وہ ایک بزنس مین ہے مگر اس کے باوجود وہ شہر کی خراب سڑکوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More