وفاقی حکومت کا 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان

سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کی مناسبت سے 20 اور 21 ستمبر بروز جمعرات اور جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان…

فیصل آباد ایئرپورٹ سے ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام۔غیر ملکی شہری گرفتار

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایئرپورٹ سیکورٹی فورس نے فیصل آباد ایئرپورٹ سے ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔اہلکاروں نے غیر ملکی ایئر لائن کی قطر کے شہر دوحا جانے والی پرواز کے ایک غیر ملکی مسافر…

کوہاٹ میں سکیورٹی ہائی الرٹ پولیس گشت بڑھادیاگیا

کوہاٹ(بیورو رپورٹ )ڈپٹی کمشنر کوہاٹ خالد الیاس نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے حوالے سے کوہاٹ کا شمار صوبے کے حساس اضلاع میں ہوتاہے لہذااس ضلع کی حساسیت کے پیش نظر میڈیا محرم الحرام کے حوالے سے کوئی خبر…

بیرون ملک11ہزار803پاکستانی قید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غیر ملکی جیلوں میں 11803 پاکستانی قید و بند کی صعوبتیں کاٹ رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق بیرون ممالک میں 88 لاکھ پاکستانی رہائش پذیر ہیں،…

تحریک انصاف کے کارکنوں کا شیخ راشد کی انتخابی مہم چلانے سے انکار

راولپنڈٰ ی (نمائندہ امت)تحریک انصاف کا موروثی سیاست کے خاتمے کا وعدہ وفا نہ ہو سکا، راولپنڈی کے ضمنی انتخاب میں شیخ رشید کے بھتیجے اور غلام سرورکے بیٹے کو امیدوار نامزد کردیا گیا، کارکنوں نے راشدشفیق…

ڈیرہ بگٹی اسپتال میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کے باعث ایک اور حاملہ جاں بحق

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) ڈیرہ بگٹی اسپتال میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کے باعث ایک اور خاتون دوران حمل جاں بحق ہوگئی۔ محلہ زانکو کی رہائشی مہناز بی بی زوجہ منشی خان بگٹی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی، تاہم ضلع بھر…

شمالی وزیرستان میں 4 دہشت گرد مارے گئے – 3 جوان شہید

اسلام آباد/ بنوں(مانیٹرنگ ڈیسک/ ایجنسیاں)شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن کر تے ہو ئے 4 دہشتگرد وں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ کارروائی کے دوران پاک فوج کے3جوانوں نے جام شہادت نوش کیا ہے۔پاک…

رینجرز پراسیکیوٹر فارغ – دہشت گردی کیخلاف مقدمات متاثر ہونے کا خدشہ

کراچی (رپورٹ:نواز بھٹو) سندھ حکومت نے کراچی کا امن خطرے میں ڈالنے والے خطرناک دہشت گردوں کے 800 مقدمات کی پیروی کرنیوالے 8 پراسیکیوٹرز کو فارغ کر دیا، جس سے دہشت مقدمات متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا…

اولڈ سٹی – غربی میں گیس بندش سے شہری پریشان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ضلع غربی اور اولڈ سٹی ایریا میں اچانک گیس بندش سے گھریلوصارفین شدید مشکلات میں مبتلا ہوگئے، متعدد علاقوں میں رات گئے تک گیس بحال نہیں کی گئی، جس کی وجہ سے لاکھوں گھروں کے چولہے بھی…

انوکھا کیس – ولدیت پاکستان لکھنے کے معاملے پر نادرا سے ریکارڈ طلب

اسلام آباد(رپورٹ اخترصدیقی )سپریم کورٹ نے ولدیت کے خانے سے والدکانام ہٹانے سے متعلق آئینی وقانونی معاونت کے لیے مخدوم علی خان کوعدالتی معاون مقررکرتے ہوئے لڑکی کے والدکے مالی ریکارڈکامعاملہ ایف آئی اے…

ہائیڈرنٹ سے کورنگی کی 100 مساجد کا پانی بند

کراچی (رپورٹ:عظمت علی رحمانی) محرم شروع ہوتے ہی واٹر بورڈ نے ضلع کورنگی کی مساجد کا پانی روک دیا ،لانڈھی ہائیدرنٹس انتظامیہ کی جانب سے ضلعی کی100 سے زائد مساجد کا پانی روکنے سے نمازیوں کوشدید پریشانی…

جعلی اکاؤنٹس کیس کی جے آئی ٹی کا دفتر کراچی میں قائم۔ پہلا نوٹس جاری

اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک ) جعلی اکاؤنٹس کیس میں بننے والی جے آئی ٹی نے باضابطہ طور پر اپنے کام کا آغاز کرتے ہوئے پہلا نوٹس بھی جاری کردیا ہے۔سپریم کورٹ کے حکم پر بننے جے آئی ٹی اب مکمل طور پر فعال…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More