تحریک انصاف لیاری کے ناصر کریم کی پی پی میں شمولیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تحریک انصاف لیاری کے حلقہ پی ایس 108کے امیدوار ناصر کریم بلوچ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔پیپلز سیکرٹریٹ یمں پریس کانفرنس میں ناصر کریم بلوچ نے کہا کہ میں دوبارہ اپنی…

عزاداران حسین کو تمام بلدیاتی سہولیات فراہم کرینگے-جان محمد بلوچ

کراچی(بزنس رپورٹر)چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ اور وائس چیئرمین عبدالخالق مروت نے کہاہے کہ محرم الحرام کے دوران امام بارگاہوں اور ماتمی جلوس کی گزرگاہوں پر صفائی ستھرائی ، اسٹریٹ لائٹس سمیت صاف…

نئے آئی جی نے مزار قائد پر حاضری دی-فاتحہ خوانی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ ڈاکٹرسیدکلیم امام نے مزارقائد پر حاضری دی اور مزار پر پھولوں کی چادر چڑھاتے ہوئے بانی پاکستان کے لیے فاتحہ خوانی کی، میڈیا ٹاک کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم پیشہ ورانہ…

لیاری میں 55سالہ شخص کی خود کشی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گبول پارک لیاری کے قریب رہائش پذیر 55سالہ کبیر عباسی نے خودکو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ کلا کوٹ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ متوفی نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر…

نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون زخمی ہوگئی ۔شارع نورجہاں پولیس کے مطابق قلندریہ چوک کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر 25 سالہ زیب النساءزوجہ فیصل ہاتھ میں گولی لگنے سے زخمی ہوئی ہے…

بیگم کلثوم اور الیاس شاکر کی وفات پر پیپلزلائرز فورم- چوہدری جمیل- عادل جارج کی تعزیت

کراچی (پ ر)پیپلزلائرز فورم، ن لیگ پی ایس 99کے صدر چوہدری جمیل اور کرسچن رائٹس ڈیفنس کونسل نے بیگم کلثوم نواز اور الیاس شاکر کے انتقال پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے غمزدہ خاندان سے اظہار…

رہائشی پلاٹس پر غیر قانونی تعمیرات کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا-افتخار قائم خانی

کراچی( پ ر) ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی افتخارعلی قائم خانی نے کہاہے کہ رہائشی پلاٹس پر پورشنزاوریونٹس/فلیٹس سمیت ہرقسم کی غیرقانونی تعمیرات کے مکمل خاتمے کیلئے جاری مہم اورپبلک سیل پروجیکٹس میں…

رورل سپورٹ آرگنائزیشنز نئے پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر کر سکتی ہیں-ڈاکٹر عشرت حسین

کراچی(بزنس رپورٹر) رورل سپورٹ پروگرامز نیٹ ورک کے تحت لوکل سپورٹ آرگنائزیشنز کنونشن منعقد کیا گیا، جس میں ملک بھر کی 1600سے زائد تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب میں مہمان خصوصی وفاقی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More