حضرت عمر فاروقؓ مرادرسول ہیں- مولاناعبدالرحمان سلفی

کراچی(بزنس رپورٹر)امیرجماعت غربااہلحدیث مولاناعبدالرحمان سلفی نے کہا ہے کہ حضرت عمر فاروقؓ مرادرسول ہیں، آپ کاعہدخلافت اسلامی تاریخ کاسنہراباب ہے، جس میں اسلامی حکومت مختصر عرصے میں دنیاکی وسیع علاقوں…

بیٹی سے والدہ کو بدچلن قرار دینے کابیان نہیں مانگا-والد شاہد ایوب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )لڑکی کے والد محمد شاہد ایوب نے روزنامہ امت سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ انھوں نے کبھی اپنی بیٹی سے والدہ کے خلاف بدچلن قرار دینے کابیان نہیں مانگا۔بیٹی کی والدہ جان بوجھ کر معاملہ…

گڈانی میں کوچ اور رکشے میں تصادم- 2 خواتین جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گڈانی میں مسافرکوچ اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں 2خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ گڈانی موڑ حب چوکی کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ رکشے پر چڑھ دوڑی، حادثے کے نتیجے میں رکشے میں سوار خواتین…

ضمنی انتخابات کیلئے پی ٹی آئی امیدواروں کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا کہ این اے 56 سے ملک خرم ، 53 سے علی اعوان،…

حادثے سے خوفزدہ 2 بھائیوں نے مدرسے جانا چھوڑ دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)حادثے کے بعد 2بچے بھی خوفزدہ ہوگئے ،مدرسے جانا چھوڑ دیا ۔عبد القیوم نے ’’امت‘‘ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ میں سرجانی ٹاؤن سیکٹر 7 ڈی میں واقع عبداللہ آباد میں رہتا ہوں ، میرے…

مقدمہ درج کرائونگا-عبدالقیوم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متاثرہ بچے حارث کے والد نے کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کرلیا ۔ عبد القیوم نے امت سے گفتگو میں بتایا کہ کے الیکٹرک کے حکام کے خلاف ایف آئی آر کٹواؤں گا اس سلسلے…

تبلیغی مرکز رائے ونڈ میں سندھ کے جوڑوالوں کا اجتماع

لاہور(نمائندہ خصوصی)تبلیغی مرکز رائیونڈ میں سندھ سے تعلق رکھنے والے جوڑ والوں کا سالانہ تین روزہ اجتماع جاری ہے جو آج جمعہ کے روز خصوصی دعا کے بعد اختتام کو پہنچے گا۔ اجتماع میں سابق وزیراعلیٰ سندھ…

صدیق انڑریجنل ڈائریکٹر کالج نواب شاہ تعینات

کراچی(اسٹاف رپورٹر )محمکہ تعلیم نے نواب شاہ کے ریجنل ڈائریکٹر کالج پروفیسر شفیق احمد رند کوعہدے سے ہٹا کرانکی جگہ صدیق انڑ کو تعینات کر دیا ہے، جبکہ گریڈ 20 کے افسر مائیکرو بیالوجی کے پروفیسر شفیق رند…

بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے ماں سمیت 3زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے ماں سمیت 3افراد زخمی ہوگئے۔والدہ نے پسند کی شادی کی مخالفت کی تھی۔زخمیوں میں ملزم کا بھائی اور بھتیجی بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق کورنگی کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More