جاتی امرا سب جیل نہیں-وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکا کہنا ہے کہ جاتی امرا سب جیل نہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے ان خیالات کا اظہار بدھ کو سول سیکریٹریٹ میں مرکزی کنٹرول روم کے دورے کے موقع پر…

چوہدری برادران کا حسین نواز کو فون پی پی وفد تدفین میں شرکت کرے گا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری برادران نے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر مرحومہ کے بڑے بیٹے حسین نواز سے فون پر تعزیت کی ۔ اطلاعات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کے بیٹے راسخ الٰہی لندن میں نواز فیملی کے ملکیتی…

نوازشریف پیرول پر رہائی نہیں چاہتے تھے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے پیرول پررہائی کی درخواست پر دستخط کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ جو نقصان ہونا تھا…

کلثوم نواز کی مارشل لادور میں جدوجہد تاریخ کا حصہ رہے گی- خورشید شاہ

سکھر (نمائندہ امت) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے بیگم کلثوم نواز کو ایک جدوجہد کا نام قرار دیتے ہوئے ان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے اور کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز نے مشرف کے مارشل لاءدور…

تحریک انصاف کا نماز جنازہ میں شرکت کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ اس کے سینئر رہنما بھی بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ…

بلوچستان سے سینیٹ کی خالی نشست پر سرفراز بگٹی منتخب

کوئٹہ(نمائندہ امت)بلوچستان میں سینیٹ کی جنرل نشست کے انتخاب میں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے امیدوار میر سرفراز بگٹی کامیاب ہوگئے۔بلوچستان اسمبلی میں آج ہونے والے انتخاب میں بی اے پی کے امیدوار…

منی بجٹ کے ذریعے 400اشیاء مہنگی کرنے کی تجویز

اسلام آ باد (نمائندہ امت)منی بجٹ کے تحت 400سے زائد اشیا مہنگی کرنے کی تجویز ہے جبکہ 400 ارب روپے سے زیادہ کے ٹیکسز لگائے جائیں گے،ترقیاتی بجٹ میں 140ارب کٹوتی کا امکان ہے،جبکہ پرتعیش اشیاء پر ڈیوٹی…

کلثوم نواز کے حوالے سےمتنازع ٹوئٹ پرحمزہ عباسی کو شدیدتنقید کاسامنا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)کلثوم نواز کی وفات کے حوالے سے متنازع ٹوئٹ کے بعد حمزہ عباسی کو شدید تنقید کا سامنا ہے-حمزہ عباسی نے ٹوئٹر پر لکھاتھا یہ بہت ہی شرمناک بات ہے کہ کس طرح بعض لوگ کلثوم بی بی کی موت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More