2 ماہ میں برآمدات بڑھنے سےتجارتی خسارے میں کمی

اسلام آباد(امت نیوز/ مانیٹرنگ ڈیسک)رواں الی سال کے پہلے دو ماہ جولائی اور اگست کے دوران ملکی برآمدات میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سے درآمدات بڑھنے کے باوجود تجارتی خسارے میں 1.25فیصد کمی ریکارڈ کی…

محرم میں کے الیکٹرک ودیگر اداروں کے دعوے غلط ثابت ہوگئے- عزاداری کونسل

کراچی (پ ر)تحفظ عزاداری کونسل کے مرکزی چیئرمین آغا رحیم جعفری نے کہاکہ محرم کے دوران کے الیکٹرک ، واپڈا کی جانب انتظامات مکمل کرنے کے دعوے غلط ثابت ہوگئے ۔سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں ، سیکورٹی کے…

سی پی این ای کے تحت سے الیاس شاکر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

کراچی (پ ر) کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کی جانب سے سینئر ممتاز صحافی کالم نگار اور روزنامہ قومی اخبار کے بانی و چیف ایڈ یڑ الیاس شاکر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا ۔ ریفرنس میں مرحوم…

جے ڈی سی کی جانب سے مزید 70 واک تھرو گیٹ فراہم

کراچی(بزنس رپورٹر)جے ڈی سی فاوٴنڈیشن کی جانب سے حساس مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکورٹی کو مزید فول پروف بنانے کے لئے اب تک 400 واک تھرو گیٹ فراہم کر دیئے گئے ہیں، جب کہ گزشتہ روز مزید 70واک تھرو گیٹ…

الیاس شاکر کی یاد میں تعزیتی اجلاس آج ہوگا

کراچی(پ ر)روزنامہ قومی اخبار اور ریاست کراچی کے چیف ایڈیٹر الیاس شاکر کی یاد میں تعزیتی اجلاس آج (جمعرات) دن 3 بجے اے پی این ایس ہاؤس میں ہوگا۔اے پی این ایس کے سیکرٹری جنرل سرمد علی نے رکن مطبوعات ،…

”نئی چائنا کٹنگ مافیا“ کو فوری لگام نہ دینے پر سب کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔الطاف شکور

کراچی(پ ر )پاسبان کے صدر الطاف شکور نے کہا ہے کہ ”نئی چائنا کٹنگ مافیا “ کو ابھی سے لگام دی جائے ورنہ حکمران ،عوام اور ادارے سب کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔کل تک متحدہ اور پی پی پی مسلسل کراچی کو لوٹ رہی…

پائیلر کو محنت کشوں کی نمائندگی دینے کا سلسلہ بند کیا جائے۔لیبر فیڈریشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن کے رہنمائوں خالد خان ، سید نظام الدین شاہ اور عبدالسلام نے متنازع این جی او پائیلر کے کردار پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ…

ماجو میں تین روزہ لائبریری ورکشاپ کل سے ہوگی

کراچی(بزنس رپورٹر)محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی (ماجو) کے لائبریری کے شعبہ کے تحت تین روزہ لائبریری ورکشاپ کل بروز جمعہ سے یونیورسٹی کیمپس میں شروع ہوگی، جس کے ریسورس پرسن جامعہ کراچی کے لائبریری اینڈ…

سید ابن حسن کے والد کی چوتھی برسی

کراچی(بزنس رپورٹر)معروف بینکار،صحافی اور سماجی شخصیت سید ابنِ حسن نقوی نے اپنے والد مقتول سید علی حسن نقوی کی چوتھی برسی پر کہا ہے کہ والد صاحب نے خاندان کیلئے بے انتہا محنت کی۔ خاندن کی خدمت کے ساتھ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More