اسد عمر نے بھائی زبیر کی پنشن مسترد کردی

لاہور(امت نیوز)وزیر خزانہ اسد عمر نے اپنے بھائی سابق گورنر سندھ محمد زبیر عمر کو پنشن جاری کرنے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق نگراں حکومت کے دور میں کابینہ ڈویژن نے وزارت خزانہ کو ایک سمری ارسال کی…

خواجہ معین الدین چشتی کے عرس میں شرکت کے خواہشمند زائرین سے درخواستیں طلب

اسلام آباد (ا سٹاف رپورٹر) وزارتِ مذہبی امور نے حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے عرس میں شرکت کے خواہشمند پاکستانی زائرین سے 28ستمبرتک نئے زیارت فارم کے ذریعے درخواستیں طلب کر لیں۔ درخواستوں کے ہمراہ…

سیاست کے مشورے-ڈیم کیخلاف تنقید پر چیف جسٹس برہم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس ثاقب نثارنے کہا ہے کہ کسی کو کہنے کی ضرورت نہیں ہے کہ سپریم کورٹ اپنی سیاسی جماعت بنائے۔سپریم کورٹ میں ڈوڈوچہ ڈیم تعمیر کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے…

حب روڈ پر ٹرانسپورٹرز لڑ پڑے-بدترین ٹریفک جام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حب ریور روڈ پر ٹرانسپورٹرز کے 2گروپ لڑ پڑے، جس کے نتیجے میں علاقہ میدان جنگ بن گیا اور شاہراہ پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا، پولیس نے دونوں گروپوں کے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔…

کم عمر بچوں کی ڈرائیونگ پر پابندی عائد کر دی گئی

لاہور (صباح نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے کم عمر بچوں کی ڈرائیونگ پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ بچے رکشہ ، موٹر سائیکل ، گاڑی اور پک اپ نہیں چلا سکتے ۔ 18 سال سے کم عمر بچے…

گوالیار کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے 2بااثر بلڈروں کی غیر قانونی تعمیرات

کراچی (نمائندہ خصوصی) گوالیار کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے 2بااثر بلڈروں کی 3غیر قانونی تعمیرات کیخلاف ایس بی سی اے کی جانب سے کارروائی سے گریز کیا جارہا ہے۔ بلڈر مافیا ایس بی سی اے افسران سے معاملات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More